-
شامی فوج کی شجاعت کے آگے امریکی فوجیوں کی ایک نہ چلی
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸شام کی فوج نے شجاعت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا کے ایک اور فوجی کانوائے کو عقب نشینی پر مجبور کر دیا۔
-
شامی عوام نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک لیا
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کارروان کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے : روس
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
-
بہت ہو گیا اب آگے نہیں بڑھ سکتے، شامی فوج نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک لیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱شام کے فوجی جوانوں نے صوبہ الحسکہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
امریکہ شام کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کرنا چاہتا ہے
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور بڑا کاروان عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
شام کا زبردست اقدام، اسرائیل کے 10میزائل فضا میں تباہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹شام کے فضائی دفاعی نظام نے مغربی شہر حمص پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
اسرائیل کا ڈیفنس سسٹم شام کے میزائل حملہ روکنے میں ناکام
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵اسرائیل کے عبری زبان ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ شام سے داغے جانے والے ایک میزائل کو خود ساختہ صیہونی حکومت اسرائیل کا میزائل ڈیفنس سسٹم ناکام بنانے میں ناتواں رہا ہے۔
-
شامی فوج نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک لیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰شام کے فوجی جوانوں نے صوبہ الحسکہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
ادلب اور حماہ صوبوں میں شامی فوج کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱شام میں فوج نے صوبے ادلب کے مشرقی اور صوبے حماہ کے مغربی علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو توپخانے سے نشانہ بنایا۔
-
شامی فوج کی بڑی کارروائی ، امریکی فوجیوں نے پسپائی اختیار کر لی
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲شام کے فوجی جوانوں نے صوبہ الحسکہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔