-
شامی فوج کی بڑی کارروائی ، امریکی فوجیوں نے پسپائی اختیار کر لی
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲شام کے فوجی جوانوں نے صوبہ الحسکہ میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے کاروان کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
شام پر ترکی کا ڈرون حملہ ، 3 شامی باشندے جاں بحق
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶شام کے شہر قامشلی میں ترکی کے ڈرون حملے میں 3 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
-
شامی فوج نے اسرائیل کے 6 میزائلوں کو تباہ کردیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴شام کے فضائی دفاعی نظام نے مغربی شہر حمص پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، اسرائیل کے کئی میزائل تباہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے شام کے مغربی علاقے حمص پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
شام، باروی سرنگ کے دھماکے میں 7 سات افراد جاں بحق
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵شام کے صوبے حمص میں دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں کم از کم سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
شام پر ترک فوجیوں کا حملہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸شمالی شام کے صوبے حلب کے مضافاتی علاقے میں ترک فوجیوں نے شدید گولہ باری کی۔
-
امریکا مزید شکستوں کا مزہ چکھے گا: بشار اسد
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ کے نام مزید بہت سی شکستیں لکھی جائیں گی۔
-
شام پر صیہونی حکومت کا پھر حملہ، شام کا بڑا بیان، جواب کا حق محفوظ ہے
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰صیہونی حکومت نے شام کو ایک بار پھر اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شامی باشندوں نے امریکی دہشتگردوں کا پھر راستہ روکا
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶شامی فوج کے بعد اب شامی عوام نے بھی اپنے ملک پر قابض امریکی دہشتگردوں کا راستہ روک کر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
شام نے صیہونی حکومت کے بارے میں اپنے موقف کا واضح اعلان کر دیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۶شام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ سے پسپائی اختیار نہيں کریں گے۔