-
حلب کی آزادی پر شہر کے باشندوں کا جشن، فوج کی حمایت کا اعلان
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳شام کے شمالی شہر حلب کے ہزاروں شہریوں نے ایک بڑی ریلی نکال کر دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کی کامیابی کا جشن منایا اور فوج کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
شمالی شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۶شام میں کرد فورسز کی کارروائی میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام کے صوبے رقہ میں کردوں کی پیشقدمی
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۴شام کے کردوں نے شمالی صوبے رقہ میں کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے
-
شامی کردوں نے تل ابیض شہر کو آزاد کرا لیا
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶کرد فورس نے ترکی کی سرحد کے قریب واقع شام کے شہر تل ابیض کے تمام علاقوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔