SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام میں امریکی چھاونی پر ڈرون اور راکٹ سے حملے، بوکھلائے امریکہ نے جواب کی دھمکی دی

    شام میں امریکی چھاونی پر ڈرون اور راکٹ سے حملے، بوکھلائے امریکہ نے جواب کی دھمکی دی

    Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۹

    شام میں غیر قانونی طور پر موجود امریکی فورسز کی ’التنف‘ چھاونی پر ڈرون اور راکٹ سے حملے  ہوئے-

  • شامی صدر اور اماراتی ولیعہد کی گفتگو، مختلف امور پر تبادلہ خیال

    شامی صدر اور اماراتی ولیعہد کی گفتگو، مختلف امور پر تبادلہ خیال

    Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴

    شام کے صدر بشار اسد اور متحدہ عرب امارات یو اے ای کے ولیعہد محمد بن زاید کے مابین ٹیلیفونی گفتگو ہوئي۔

  • دمشق میں شامی فوج کی مینی بس کے راستے میں دو دھماکے، 13 مرے 3 زخمی

    دمشق میں شامی فوج کی مینی بس کے راستے میں دو دھماکے، 13 مرے 3 زخمی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷

    شام کے دارالحکومت دمشق میں شامی فوج کو لے جارہی مینی بس کے راستے میں دو دھماکے ہوے جس میں 13 افراد مارے گئے۔

  • افغانستان سے امریکی اتحاد کا انخلا ااس کے کمزور ہونے کی علامت ہے: شامی صدر

    افغانستان سے امریکی اتحاد کا انخلا ااس کے کمزور ہونے کی علامت ہے: شامی صدر

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳

    شام کے صدر بشار اسد نے افغانستان سے امریکہ کے انخلا کو خطے میں اس ملک کی ناکامی سے تعبیر کیا ہے۔

  • ادلب میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

    ادلب میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹

    شام کے صوبے ادلب میں بیرونی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ ”جبہت النصرہ“ نے کشیدگی کم کرنے والے علاقوں پر بھاری حملہ کیا ہے۔

  • مدحت الصالح کا قتل صیہونیوں کی مجرمانہ سرشت اور غنڈہ گردی کی عکاس ہے: فلسطینی تنظیمیں

    مدحت الصالح کا قتل صیہونیوں کی مجرمانہ سرشت اور غنڈہ گردی کی عکاس ہے: فلسطینی تنظیمیں

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲

    فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں شام کے سابق رکن پارلیمنٹ مدحت الصالح کے ‍قتل کو پوری امت مسلمہ کے خلاف جارحیت کے مترادف قرار دیا۔

  • شام کے صیہونی حکومت کی فضائی جارحیت

    شام کے صیہونی حکومت کی فضائی جارحیت

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام پر حملے کے دوران صیہونی ٹولہ مسافربردار طیاروں کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتا ہے

    شام پر حملے کے دوران صیہونی ٹولہ مسافربردار طیاروں کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتا ہے

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱

    شام میں جنگ بندی کے نگران روسی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کی رات شام پر حملے میں جوابی کاروائی سے بچنے کے لئے مسافر بردار طیاروں کوڈھال کے طور پر استعمال کیا۔

  • شام پر غاصب صیہونی حکومت کا فضائی حملہ

    شام پر غاصب صیہونی حکومت کا فضائی حملہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰

    شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں ایک شامی فوجی جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔

  • شام کی جولان کی پہاڑیوں کو ہڑپنے کے لئے صیہونیوں کا نیا منصوبہ

    شام کی جولان کی پہاڑیوں کو ہڑپنے کے لئے صیہونیوں کا نیا منصوبہ

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳

    صیہونی وزیر اعظم نفتالی بینت نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں دو نئی بستیوں کی تعمیر کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۱ hour ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS