-
شام، حلب کے صنعتی علاقے میں آتشزدگی، کئی جاں بحق و زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹شام کے علاقے حلب میں رنگ سازی کے ایک کارخانے میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم سے کم بارہ افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
ایرانی اسپیکر کا دوره دمشق
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران شام کا اہم ترین شریک ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام اور ایران کے لوگوں کا خون ایک ساتھ بہا ، دمشق
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷شام کے صدر بشار اسد نے ایران کو اپنے ملک کا اہم ترین شریک قرار دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات دمشق میں ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات میں کہی - ایرانی اسپیکرنے دمشق میں اپنےقیام کے دوران شام کے دیگر اعلی عہدیداروں سے بھی ملاقات کی
-
امریکہ اور اسرائیل اس نتیجے پر پہنچ گئے کہ ایران کو شکست نہیں دے سکتے: ایرانی اسپیکر
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران ، شام کا حقیقی حلیف ، دہشت گردی کے خاتمے تک تہران کے ساتھ تعاون جاری رہے گا ، بشار اسد
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹شام کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر سے دمشق میں ہونے والی ملاقات میں کہا ہے کہ ایران شام کا اہم حلیف ہے ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کے شانہ بشانہ کھڑا رہا اور اس نے ہر شعبے میں ہمارا ساتھ دیا ہے۔
-
شام کے بہتر ہوئے حالات، پناہ گزینوں اور مہاجرین کے لئے کھلے ہیں دروازے، بشار اسد کی تاکید
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲شام کے صدر بشار اسد نے تاکید کی ہے کہ دمشق ایسے حالات پیدا کرنے اور بنانے کی کوشش کر رہا ہے جس سے شامی پناہ گزینوں کی ملک واپسی ہو سکے۔
-
شام میں نیا ٹھکانہ بنانے کی کوشش میں امریکا
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا، شمال مشرقی شام میں ایک نئے فوجی ٹھکانہ بنانے جا رہا ہے۔
-
شام: ترکی کے 3 فوجی ہلاک 4 زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱شام میں ترکی کے 3 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
روس نے شام کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کر دیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵روس نے شامی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
شام نے اسرائیل کے تمام میزائلوں کو تباہ کردیا: روس
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴روس نے کہا ہے کہ شام کے ایر ڈیفنس سسٹم نے غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی جانب سے داغے جانے والے تمام میزائلوں کو تباہ کردیا ہے۔