-
شام: گیس پائپ لائن میں دھماکہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲نامعلوم دہشتگردوں نے شام کے صوبے دیرالزور کے شدادی علاقے میں الجبسہ گیس فیلڈ پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
شام پر امریکی جارحیت میں تین افراد کے مارے جانے کی خبر
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵شمال مشرقی شام کے شہر الحسکہ پر امریکی فضائی حملے میں کم سے کم تین افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
اسرائیل کا دہشت گردانہ حملہ ، شامی فوج کو دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے خلاف جد و جہد سے روک نہيں سکتا ، شام
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶شام کے علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد ، شامی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ اسرائیل کی دہشت گردانہ جارحیت، النصرہ فرنٹ ، داعش اور وائٹ ہیلمٹ کے دہشت گردوں کی نہ تو مدد کر پائے گی اور نہ ہی ، شامی فوج دہشت گردوں اور ان کے حامیوں سے لوہا لینا بند کرے گي ۔
-
کئی ممالک میں آج عید قربان منائی گئی۔ تصاویر
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳فلسطین، شام، افغانستان، روس اور سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں آج بقرعید تھی اور اس موقع فرزندان اسلام نے نماز عید ادا کی۔
-
شام ؛ صیہونی جنگی طیاروں کا صوبے حلب کے جنوبی علاقے السفیرہ پر حملہ؛ شام کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ کا جوابی حملہ؛ صیہونی جنگی طیارے فرار ہونے پر مجبور
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبے حلب کے جنوبی علاقے السفیرہ پر حملہ کیا ہے۔
-
دشمن سے دھوکا کھائے ہم وطنوں کے لئے شام بانہیں پھیلائے ہے ، وطن میں ان کا خیر مقدم ، بشار اسد کا اعلان
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲شام کے صدر بشار اسد نے گزشتہ روز ، حلف برداری کے دوران ، دھوکا کھانے والے تمام لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے وطن واپس آ جائيں ۔
-
شام ؛ بشاراسد کی حلف برداری کے موقع پر ادلب میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملے کی سازش پر روس کا انتباہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱روس کی وزارت دفاع نے شام میں بشار اسد کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں سے ممکنہ حملہ کئے جانے کی سازش کی خبر دی ہے۔
-
امریکا کے باوردی دہشتگردوں اورکرد ملیشیا کا فوجی آپریشن؛ مشرقی شام میں عام شہریوں کا جاںی نقصان
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳شامی ذرائع کے مطابق امریکی فوج اور اس کی حمایت یافتہ کرد ملیشیا نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کیا ہے۔
-
چین کے وزیر خارجہ کا مجوزہ دورہ شام
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲شام میں مقیم سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ چین کے وزیرخارجہ عنقریب دمشق کا دورہ کریں گے۔
-
شامی فوج نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۰شامی فوج نے جنوب مغربی رقہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے شدید ترین حملہ کو ناکام دیا ہے۔