-
تہران میں شام کے صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کا انعقاد
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱شام کے صدارتی انتخابات کے لئے ، ملک سے باہر شامی باشندے آج اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں، پولنگ کا یہ عمل اکثر ملکوں میں صبح سات بجے سے شام سات بجے تک جارہی رہے گا۔ تہران میں بھی جمعرات صبح نو بجے شروع ہونے والی پولنگ میں ایران میں مقیم شامی باشندے اپنے ملک کے سفارت خانے میں صدارتی انتخابات کے لئےحق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی جانب سے شامی رائے دہندگان پر حملے کی شدید مذمت
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۸شامی پناہ گزینوں کے خلاف 14 مارچ نامی الائنس کا اشتعال انگيز اقدام
-
بیرون ملک مقیم شامی شہری آج اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸شام کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
نیل سے فرات کا اسرائیلی خواب چکنا چور ہوگیا۔ ایرانی وزیر دفاع
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ بہادر فلسطینی قوم نے نیل سے فرات تک قبضے کے اسرائیلی خواب کو چکنا چور کردیا ہے۔
-
عرب لیگ بھی میدان میں اتر آئی ؟
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵یمن کے محاصرے اور شام پر چڑھائی کرنے والوں نے امریکی دامن تھام لیا
-
شامی فوج کے حملوں میں تین سو اڑتیس دہشتگرد ہلاک
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱شام کی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں تین سو اڑتیس دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں-
-
غزہ میں کشیدگی کے دوران ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایرانی وزير خارجہ شام پہنچے
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف شام کے دورے پر روانہ ہوئے۔
-
مزاحمتی محاذ کے میزائل حملوں سے بوکھلائے اسرائیل کا شام پر حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰اسرائیل نے شام کے صوبہ قنیطرہ میں ایک رہائشی علاقے پر ہوائی حملہ کر دیا۔ ایک ہفتے کے اندر اسرائیل کا دوسرا حملہ ہے۔
-
ایران نے فلسطین سے اپنی وفاداری ثابت کر دی: شامی مفتی
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰شام کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیلی سفارتخانے کو بند کرکے فلسطین سے اپنی وفاداری ثابت کر دی۔
-
شام کے بارے میں سعودی عرب کی پالیسی میں تبدیلی کیوں؟
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ خالد حمیدان کی سربراہی میں ایک سعودی وفد نے شام کا دورہ کرکے اس ملک کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔