SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام؛ صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پولنگ کل ہوگی

    شام؛ صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پولنگ کل ہوگی

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳

    ‎شام کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ صدارتی انتحابات کے لیے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

  • ایرانی وفد شام میں صدارتی انتخابات کی نگرانی کرے گا

    ایرانی وفد شام میں صدارتی انتخابات کی نگرانی کرے گا

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا ایک وفد، شامی حکومت کی دعوت پر وہاں ہونے والے صدارتی انتخابات کی مبصرکی حیثیت سے نگرانی کرے گا۔

  • دہشتگرد گروہ شام میں ایک بار پھر کیمیائی حملے کی تیاری میں

    دہشتگرد گروہ شام میں ایک بار پھر کیمیائی حملے کی تیاری میں

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵

    صلح و آشتی کے لئے شام میں سرگرم روسی مرکز کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ ایک بار پھر شام کے ادلب شہر میں کیمیائی حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

  • ایران کے بعد اب شام کا حماس نے شکریہ ادا کیا

    ایران کے بعد اب شام کا حماس نے شکریہ ادا کیا

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲

    اسرائیل پر حالیہ 12 روزہ جنگ میں کامیابی کے بعد حماس کے ایک سینئر رہنما نے شام کی جانب سے مزاحمت کی حمایت کی قدردانی کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ دمشق، مزاحمت کا دار الحکومت اور فلسطینیوں کے حقوق کا پاسبان بنا رہے گا۔

  • علاقے کے حالات خراب کرنے کی کوشش، شامی- عراقی سرحدی پٹی پر نامعلوم ڈرون کا حملہ

    علاقے کے حالات خراب کرنے کی کوشش، شامی- عراقی سرحدی پٹی پر نامعلوم ڈرون کا حملہ

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴

    کچھ میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ ایک فوجی ڈرون طیارے نے شام - عراق سرحد پر ایک اہم ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔

  • تہران میں شام کے صدارتی انتخابات  کے لئے پولنگ کا انعقاد

    تہران میں شام کے صدارتی انتخابات  کے لئے پولنگ کا انعقاد

    May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱

    شام کے صدارتی انتخابات کے لئے ، ملک سے باہر شامی باشندے آج اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں، پولنگ کا یہ عمل اکثر ملکوں میں صبح سات بجے سے شام سات بجے تک جارہی رہے گا۔ تہران میں بھی  جمعرات صبح نو بجے شروع ہونے والی پولنگ میں ایران میں مقیم شامی باشندے اپنے ملک کے سفارت خانے میں صدارتی انتخابات کے لئےحق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔

  • حزب اللہ لبنان کی جانب سے شامی رائے دہندگان پر حملے کی شدید مذمت

    حزب اللہ لبنان کی جانب سے شامی رائے دہندگان پر حملے کی شدید مذمت

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۸

    شامی پناہ گزینوں کے خلاف 14 مارچ نامی الائنس کا اشتعال انگيز اقدام

  • بیرون ملک مقیم شامی شہری آج اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں

    بیرون ملک مقیم شامی شہری آج اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸

    شام کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

  • نیل سے فرات کا اسرائیلی خواب چکنا چور ہوگیا۔ ایرانی وزیر دفاع

    نیل سے فرات کا اسرائیلی خواب چکنا چور ہوگیا۔ ایرانی وزیر دفاع

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ بہادر فلسطینی قوم نے نیل سے فرات تک قبضے کے اسرائیلی خواب کو چکنا چور کردیا ہے۔

  • عرب لیگ بھی میدان میں اتر آئی ؟

    عرب لیگ بھی میدان میں اتر آئی ؟

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵

    یمن کے محاصرے اور شام پر چڑھائی کرنے والوں نے امریکی دامن تھام لیا

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: کولکاتا کے ایک ہوٹل میں خوفناک آتش زدگی، 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت 

    ہندوستان: کولکاتا کے ایک ہوٹل میں خوفناک آتش زدگی، 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت 

    ۱ hour ago
  • ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد

  • علاقائی تغیرات میں ایران عراق تعلقات بہت اہمیت کے حامل: ایرانی اسپیکر

  • خلیج فارس میں "ما بعد امریکہ نظام" میں آپ کا خیر مقدم ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS