-
شام میں امریکی حمایت یافتہ عناصر کی جارحیت
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴امریکی حمایت یافتہ کرد ڈیموکریٹک فورس نے شام کے مشرق میں واقع سب سے بڑے مہاجر کیمپ الھول پر دھاوا بول دیا۔
-
تیل اور گندم چور امریکی فوجی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸غاصب امریکی فوجی شام سے تیل اور گندم چوری کرکے عراق منتقل کر رہے ہیں۔
-
شام ؛ امریکی فوجیوں کی جیلوں سے داعشی عناصر فرار
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹شامی ذرائع نے شمال مشرقی شام کی ایک جیل سے داعش دہشتگردوں کے فرار کر جانے کی خبر دی ہے -
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ، متعدد افراد زخمی
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق شام کے علاقے دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کی شامی حکومت کے کنٹرول والے علاقوں پر گولہ باری
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، شام کے کم کشیدگی والے علاقوں پر ایک بار پھر گولہ باری کی ہے۔
-
امریکہ نے شام سے داعش کے 9 دہشت گردوں کو عراق منتقل کردیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے شام سے داعش کے 9 دہشت گردوں کو عراق منتقل کیا ہے۔
-
شام: ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کا حلب پر حملہ، دسیوں افراد جاں بحق زخمی
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱شام کے شہر حلب کے مختلف علاقوں پر ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے مارٹر گولوں سے کئے جانے والے حملے کے نتیجے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے-
-
شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں پر فضائی حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۶روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
-
شمالی شام پر کیمیائی حملے سے متعلق دہشت گردوں کے منصوبے کا انکشاف
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳شام میں مصالحتی مرکز کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ شام میں تحریرالشام نامی دہشت گرد گروہ صوبے ادلب کے شمال مشرق میں زہریلا مواد اور کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
-
شام کے خلاف برطانوی پابندیاں غیر سفارتی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق کے خلاف لندن کی پابندیاں غیر سفارتی ہیں جن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔