-
داعشی دہشت گردوں کو شام سے عراق منتقل کرنے کی امریکہ کی کوشش
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے نمائندے کا کہنا ہے کہ امریکہ شام میں واقع الہول کیمپ سے داعشی دہشت گردوں کو عراق منتقل کر رہا ہے۔
-
غیرجنگی علاقوں میں امریکی ڈرون مشن
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳ڈرون حملے وہائٹ ہاؤس کی اجازت سے کئے جاسکتے ہیں۔
-
شام کے صدر بشارالاسد اور ان کی اہلیہ کورونا میں مبتلا، دونوں کی صحت ٹھیک
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱شام کے صدارتی دفتر نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ صدر بشار اسد اور ان کی اہلیہ اسماء کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
-
دہشت گردوں کی باقی ماندہ بارودی سرنگ کے دھماکے سے شام میں اٹھارہ لوگوں کی موت
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷شام کے صوبۂ حماہ میں دہشت گردوں کی باقی ماندہ بارودی سرنگ کے دھماکے سے شام میں اٹھارہ لوگوں کی موت ہو گئي ہے۔
-
اسرائیل نے حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے ، ایرانی وزیر دفاع
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیلی دھمکیوں کو غاصب صیہونی حکومت کی کمزوری کی علامت قرار دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے زیادہ حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے اور صیہونی حکام اس بات کو اچھی طرح جانتے بھی ہیں -
-
ترکی کا ایک اور فوجی کاروان شام میں داخل
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸ترکی کا ایک فوجی کاروان "کفرلوسین" بارڈر سے شام کے شمالی صوبے ادلب میں اپنے فوجی اڈوں کے استحکام اور ترک نواز دہشت گردوں کی حمایت کے مقصد سے داخل ہوا ہے۔
-
جب دہشت گردوں پر آگ برسنے لگی+ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲شام میں سرگرم دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید میزائل حملے کئے گئے۔
-
شام، دہشت گردوں کی حمایت اور شامی تیل کی چوری+ ویڈیوز
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲امریکا، صیہونی حکومت اور مغربی ممالک کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد کسی سے پوشیدہ نہيں ہے۔
-
امریکی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 شامی نوجوان جاں بحق
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی جانب سے شامی عوام کی سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراقی سرحد میں امریکی حملے پر الحشدالشعبی کا ردعمل
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے شام میں نہیں بلکہ عراق کی سرحدی پٹی پر الحشدالشعبی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔