-
مزاحمتی محاذ سے امریکی دشمنی، کیا مزاحمتی محاذ دفاعی پوزیشن میں آ گیا ہے؟
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵العالم ٹی وی چینل کی ویب سائٹ نے مشرقی شام میں امریکی حملے کا دلچسپ جائزہ پیش کیا ہے۔
-
عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے جنگی طیاروں کی بمباری + تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸امریکہ کے جنگی طیاروں نے عراق اور شام کی سرحد پر عراقی حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
لبنانی مجاہد انیس نقاش کو شامی صدر کا خراج عقیدت
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶شام کے صدر بشار اسد نے سرکردہ لبنانی مجاہد اور استقامتی محاذ کے معروف رہنما انیس نقاش کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجی کانوائے شام میں داخل
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵شام کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ فوجی ساز و سامان کے حامل 40 ٹرکوں پر مشمتل امریکی فوجیوں کا ایک کانوائے عراق سے شام میں داخل ہوا ہے ۔
-
عرب لیگ میں شام کی رکنیت بحال کرنے کا مطالبہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲عراق کے وزیر خارجہ نے شام کو عرب لیگ میں واپس لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے کیمپوں میں موساد کا کردار
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵عراق کے صوبے دیالہ کی علما کونسل کا کہنا ہے کہ شام میں داعش دہشت گردوں کے کیمپوں میں غاصب صیہونی حکومت کی انٹیلجینس ایجنسی موساد بنیادی کردار ادا کر رہی ہے۔
-
شام میں امریکا اپنی طاقت میں اضافہ کر رہا ہے، ٹرکوں کا ایک اور کارواں شام پہنچا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷امریکی فوجیوں کا ایک کارواں جس میں فوجی ساز و سامان سے بھرے ہوئے متعدد ٹرک شامل ہیں، شمالی شام کے الحسکہ علاقے میں پہنچا ہے۔
-
شام میں کیمیکل حملے کی تیاری، عالمی میڈیا کی توجہ شام اور عراقی سرحد پر
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳شام میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کی جانب سے کیمیکل حملے کی سازش پر مبنی روس کے انتباہ کے بعد عالمی میڈیا کی توجہ شام اور عراق کے سرحدی علاقوں پر ہے۔
-
کیا شام میں دہشت گرد کیمیائی حملے کی تیاری کر رہے ہیں؟
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱شام میں روسی امن مرکز نے شمال مغربی شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی مواد کا استعمال کرتے ہوئے کاروائیاں انجام دیئے جانے کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
امریکہ سے وابستہ 8 دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے شمال مشرقی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے امریکہ سے وابستہ 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔