-
حشد الشعبی کے 5 جوانوں کی شہادت کے بعد ہائی الرٹ جاری
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳عراق کی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی سرحد سے ممکنہ طور پر عراق میں دراندازی کے خطرے کے پیش نظر سکیورٹی اہلکاروں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔
-
شامی علاقوں کے محاصرے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰امریکہ اور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی اور شامی علاقوں کے محاصرے کے خلاف شام میں زبردست احتجاجی ہوا ۔ مظاہرین نے شام کی قانونی حکومت کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کرتے ہوئے امریکی حمایت یافتہ کرد ڈیموکریٹک فورس کی جارحیت کی مذمت کی۔
-
شام کے کم کشیدگی والے علاقوں پر نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کا حملہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱شام میں جنگ بندی کی نگرانی کرنے والے روسی مرکز نے کہا ہے کہ نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں نے کم کشیدگی والے علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
لبنان میں داعش کے 18 سہولت کار گرفتار
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲لبنان کی فوج نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے 18 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
شامی باشندوں پر ترکی کی گولہ باری، متعدد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲ترکی کے توپخانوں نے پیر کی صبح شمالی شام کے صوبۂ رقہ پر گولہ باری کی ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق ترکی کی فوج اور اسکے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے بین الاقوامی شاہراہ ایم ۴ اور اسکے قرب و جوار میں بسے عین عیسیٰ قریے پر گولہ باری کی جس کے باعث بعض عمارتوں کو نقصان پہونچا جبکہ بعض میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ موصولہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ زخمیوں کو اٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ حملے کی شدت کے اور اس سے ہونے والے نقصان کے پیش نظر کئی افراد کے جاں بحق ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
شام کے صوبہ رقہ پر ترک توپوں کی گولہ باری
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸ترکی کی فوج نے پیر کو شام کے شمالی صوبہ رقہ پر ایک بار پھر گولہ باری کی ہے
-
شام، حلب میں دوسرا دھماکہ، 6 افراد جاں بحق
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴شام کے شمالی صوبے حلب میں ہونے والے ایک دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
شام، داعش کے قیدیوں کی بغاوت، امریکی ہیلی کاپٹر مدد کے لئے آ گئے
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷شمال مشرقی شام میں واقع جیل میں داعش کے دہشت گردوں نے بغاوت کر دی جس کے بعد آسمان میں امریکی ہیلی کاپٹر پرواز کرنے لگے۔
-
امریکی حمایت یافتہ عناصر کے جرائم پر شام کا احتجاج
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کرد ڈیموکریٹک فورس اور امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد شامی بچوں کے خلاف اپنے جرائم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
عراق اور شام کی سرحد پر داعش کے 3 دہشتگرد ہلاک
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵دہشتگرد گروہ داعش کے 3 دہشتگرد عراق اور شام کی سرحد پر ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خودکش حملہ آور بھی تھا۔