SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

    شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷

    شام کی فوج نے اپنی پیشقدمی کو جاری رکھتے ہوئے کل رات ادلب کے شمال میں واقع قسطون Qastoun شہر کو دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کروا لیا ہے۔

  • شام میں ترکی کیا کر رہا  ہے؟

    شام میں ترکی کیا کر رہا  ہے؟

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۱

    شمال مغربی شام کے صوبے ادلب میں ترک فوج کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کی بمباری میں 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت اور ترکی کی جانب سے جوابی حملے کی دھمکیوں کے بعد شام کی صورتحال ایک بار پھر دھماکہ خیز ہوگئی ہے۔

  • شام میں ایرانی مفادات کےخلاف ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا

    شام میں ایرانی مفادات کےخلاف ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا

    Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکام کی حالیہ دھمکیوں کے رد عمل میں کہا کہ ہم علاقے اور شام میں ایرانی مفادات کےخلاف ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔

  • روس کے دو بحری جنگی جہاز شام کی جانب روانہ

    روس کے دو بحری جنگی جہاز شام کی جانب روانہ

    Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹

    شام کے صوبہ ادلب میں شامی اور روسی افواج کے ساتھ ترک فوج کی کشیدگی کے بعد کروز میزائلوں سے لیس روس کے دو بحری جنگی جہاز بحیرہ روم میں شام کے ساحلوں کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔

  • شام میں ترک فوج کو بھاری نقصان کا سامنا

    شام میں ترک فوج کو بھاری نقصان کا سامنا

    Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹

    علاقائی ذرائع ابلاغ نے شام کے صوبے ادلب میں 33 ترک فوجیوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔

  • شام میں ترکی کے 33 فوجی ہلاک

    شام میں ترکی کے 33 فوجی ہلاک

    Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴

    علاقائی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شام کے صوبے ادلب میں ترکی کے کم سے کم 33 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

  • شام پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

    شام پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰

    شام کے جنوبی علاقے قنیطرہ پر صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں ایک شامی شہری جاں بحق ہو گیا۔

  • جنوبی ادلب میں شامی فوج کی بڑی کامیابی

    جنوبی ادلب میں شامی فوج کی بڑی کامیابی

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴

    شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبہ ادلب کے جنوبی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرالیا ہے۔

  • شام میں ترکی کے مزید 2 فوجی ہلاک

    شام میں ترکی کے مزید 2 فوجی ہلاک

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸

    ترکی کے مزید 2 فوجی شام کے صوبے ادلب میں ہلاک ہو گئے۔

  • شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری مزید 3 علاقے آزاد

    شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری مزید 3 علاقے آزاد

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸

    شام کے ذرائع سےصوبہ ادلب کے مزید تین علاقوں کی آزادی کی خبر موصول ہوئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۹ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS