-
ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اعتراف ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک کے تیل کے لئے ہے اور ایران داعش سے نفرت کرتا ہے۔
-
ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کر ہی لیا: جواد ظریف
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی تیل کے لیے امریکی فورسز کی موجودگی اور داعش سے ایران کی نفرت سے متعلق ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے۔
-
شامی فوج ادلب کے اہم شہر میں داخل ہو گئی
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳شام میں ادلب کو آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور شامی فوج ادلب کے اہم شہر کفرنبل میں داخل ہو گئی ہے۔
-
جہاد اسلامی کی صیہونیوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر تاکید
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹شام میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندہ دفتر نے غاصبوں کے قبضے سے فلسطین کی مکمل آزادی تک اسرائیلی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-
-
غزہ میں جنگ بندی
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت اور اسلامی مزاحمت کے مابین غزہ میں جنگ بندی کا سمجھوتہ ہوا ہے۔
-
شام میں ترکی کے 5 فوجی ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵تر کی کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شام میں ترکی اور شامی فوجیوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں ترکی کے مزید 5 فوجی ہلاک ہوئے۔
-
شامی فوج کی کارروائیاں
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹شام کی فوج نے شمالی شام کے صوبہ ادلب کے جنوب میں اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے شیخ دامس اور حنتوتین دیہاتوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
ترکی اور شام میں فوجی تصادم کے نتائج، کیا شام، ترکی کے لئے دلدل بن گیا؟ (دوسرا حصہ)
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲عرب دنیا کے مشہور تجزیہ نگار بحران شام کے بارے میں مزید لکھتے ہیں کہ شمالی اور مشرقی شام میں امریکی فوجیوں کے خلاف محاذ کھولنا، شاید اس وقت حیرت کی بات لگے کیونکہ ابھی تو صوبہ ادلب کا محاذ گرم ہے اور وہاں شامی اور ترک فوج کے درمیان جنگ کے آغاز کا اندیشہ برقرار ہے لیکن شامی فوج کے قریبی لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شامی اور ترک فوج کے درمیان جنگ کا خدشہ بہت زیادہ نہیں ہے کیونکہ روس نے بھی اعلان کر دیا ہے کہ ادلب میں انتہا پسندوں کو اب برداشت نہیں کیا جائے گا یعنی یہ علاقہ آزاد ہوکر رہے گا۔
-
ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری مزید دو علاقے آزاد
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶شام میں ادلب کو آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور کل شامی فوج مزید دو علاقوں شیخ دامس" Sheikh Dames اور "حنتوتین" Hantoteen کو دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کرانے میں کامیاب ہوئی۔
-
فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے طیارے کو مارگرایا جائے،شامی فوج کا حکم
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸شام کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ شام کی فضائی حدود کی ہر طرح کی خلاف ورزی شام کے خلاف غیرملکی جارحیت تصور کی جائے گی اور شام کی فضائیہ اس کا بھرپور جواب دے گی