-
امریکہ نے عائد کی ترکی کے 3 وزراء اور 2 وزارتخانوں پر پابندی
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹امریکی وائٹ ہاؤس نے شام کے شمالی علاقے میں ترکی کی فوجی کارروائی پر ترکی کے دو وزارتخانوں اور تین وزراء پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یوم حسینؑ کے اجتماع میں اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷مولانا سید راحت حسین الحسینی، موتی مسجد گلگت کے خطیب مولانا خلیل قاسمی، اسماعیلی ریجنل کونسل کے الواعظ فدا علی ایثار سمیت مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء اور شخصیات نے خطاب کیا۔
-
شام کے شمال مشرقی کرد علاقوں میں شامی فوج کا شاندار استقبال
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸شامی فوج صوبہ حلب کے شہر منبج اور صوبہ الحسکہ کے شہر تل تمر میں داخل ہو گئی ہے۔ جہاں ان شہروں کے باشندوں نے شامی فوج کا شاندار استقبال کیا۔
-
مائنس امریکہ فارمولا، مغربی ایشیا کے امن کا ضامن
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے شمالی شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کا علاقہ امریکہ کے بغیر زیادہ پرامن ہوگا۔
-
فوجی طریقہ شام کے مسئلے کا حل نہیں : ایرانی اسپیکر
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ شامی مسائل کا حل فوجی نہیں، ہم نے شام اور یمن میں جنگ کے آغاز سے پہلے سیاسی مذاکرات کی تجویز دی مگر بعض ممالک جنگ کے خواہاں تھے.
-
شام میں فوجی کارروائی پرفرانس کا رد عمل، ترکی کو اسلحے کی فروخت معطل
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹شام میں کردوں کے خلاف فوجی کارروائی کرنے پر ہالینڈ اور جرمنی کے بعد اب فرانس نے بھی ترکی کو اسلحے کی فروخت کو معطل کر دی ہے۔
-
مغربی ایشیا سے متعلق ٹرمپ کے متضاد مواقف
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک، قول و عمل میں تضاد بیانی ہے- ٹرمپ نے مغربی ایشیا کے بارے میں اپنے تازہ ترین بیان میں جو کچھ کہا ہے وہ ان کے حالیہ اقدامات سے واضح تضاد رکھتے ہیں-
-
شام میں ترک فوج کی جارحیت اور عالمی ردعمل
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹شام میں ترک فوج کی کارروائیوں پر عالمی سطح پر مذمتوں اور ردعمل کا سلسلہ جاری رہے۔ اس درمیان عرب لیگ نے بھی شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترکی کے فوجی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے ترک فوج کے حملے کو فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شامی کردوں، شامی حکومت اور ترکی کو اکٹھا کرنے کیلئے ایران کی تجویز
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ آدانا معاہدہ سلامتی کے حصول کیلئے بہترین طریقہ ہے۔
-
عراق کے خلاف امریکہ کی نئی سازش بے نقاب
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱امریکہ نے ایک بار پھرعراق میں وسیع پیمانے پر قتل عام کا منصوبہ بنایا ہے۔