-
شام کے بارے میں ترکی کی پالیسوں پر تنقید کا سلسلہ جاری
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱ترکی کی ریپبلکن پیپلز پارٹی، سی ایچ پی، کے سربراہ کمال قلیچ دار اوغلو نے شام کے بارے میں صدر رجب طیب اردوغان حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید کی ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیلی حملے کو ناکام بنادیا
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵شام کے ایئر ڈیفنس یونٹ نے صوبہ حماہ کے شہر مصیاف پر اسرائیل کے میزائل حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
شام میں 20 دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵شام کی فوج نے 20 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ احرارالشام کے تین سرغنے ہلاک
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱شامی فوج نے دہشت گرد گروہ جیش الاحرار کے تین سرغنوں کو ہلاک کردیا۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵شامی فوج نے صوبہ ادلب کے قریب دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔
-
شام اور عراق میں داعش کی فعالیت جاری رہنے پر پنٹاگون کی تاکید
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انیس دسمبر 2018 کو کہا تھا کہ امریکی فورسیز شام سے خارج ہو رہی ہیں-
-
شام میں پھر امریکی- اسرائیلی ہتھیار برآمد + ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۲شام کی فوج نے ایک بار پھر دہشت گردوں کے خلاف بے نظیر کاروائی کرتے ہوئے ان کے امریکی - اسرائیلی ہتھیار ضبط کئے ہیں ۔
-
شام میں دہشت گردوں پر موت بن کر برسے روسی جہنم میزائل+ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰روس کی وزارت دفاع نے اپنی ویب سائٹ پر شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کاروائی کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
ترکی، شام کے ساتھ تعلقات بحالی کا مطالبہ جاری
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵شام کے ساتھ سیاسی تعلقات بحالی کا ترکی کی بڑی بڑی پارٹیوں کے مطالبہ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام کے دفاع میں فوج کی فداکاری لائق تحسین ہے، صدر اسد
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی فوج نے اپنے ملک اور عوام کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔