SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • خلیج فارس میں پائیدار امن کی برقراری پر ماسکو کی تاکید

    خلیج فارس میں پائیدار امن کی برقراری پر ماسکو کی تاکید

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰

    روس نے خلیج فارس میں پائیدار امن کی برقراری پر تاکید کی ہے۔

  •  چین کی جانب سے شام کو 100 بسوں کا تحفہ

    چین کی جانب سے شام کو 100 بسوں کا تحفہ

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۱

    دمشق میں چین کے سفیر نے ایک تقریب کے دوران شام کے وزیرماحولیات حسن مخلوف کو ایک سو بسیں شام کو تحفے کے طور پر پیش کی۔

  • دہشتگردوں کے خلاف کارروائی شامی حکومت کا حق ہے : ایران

    دہشتگردوں کے خلاف کارروائی شامی حکومت کا حق ہے : ایران

    Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ شام کے شہر ادلب میں کشیدگی سے پاک علاقے کے قیام کیلئے دہشتگردوں کے مقابلے میں عام افراد کی حمایت اس لئے کی گئی کہ وہاں دہشتگردوں کے ہاتھوں عام افراد کے قتل عام کی روک تھام کی جا سکے۔

  • شامی فوج نے ایسے اسرائیلی حملے کو ناکام بنایا + ویڈیو

    شامی فوج نے ایسے اسرائیلی حملے کو ناکام بنایا + ویڈیو

    Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱

    شام کے میزائل ڈیفنس سسٹم نے بدھ کی صبح درعا کی تل الحارۃ پہاڑی علاقوں میں اسرائیل کے میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا۔

  • شامی فوج نے اسرائیلی میزائلوں کو مار گرایا

    شامی فوج نے اسرائیلی میزائلوں کو مار گرایا

    Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷

    شامی فوج کے ایئر ڈیفنس یونٹ نے شمال مغربی صوبے درعا کے علاقے تل حارہ پر اسرائیل کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • شامی فوج کے حملے میں ایک سو سے زائد دہشت گرد ہلاک

    شامی فوج کے حملے میں ایک سو سے زائد دہشت گرد ہلاک

    Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵

    شام کے مغربی صوبے حماہ کے شمالی علاقوں میں شامی فوج کے حملے میں ایک سو چالیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • ترکی کے مواقف میں تیزی سے تبدیلی اور امریکا اور اس کے اتحادیوں کو دھچکا + مقالہ

    ترکی کے مواقف میں تیزی سے تبدیلی اور امریکا اور اس کے اتحادیوں کو دھچکا + مقالہ

    Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳

    ترکی کے مواقف کی یہ حالت ہے کہ مبصرین کے لئے انہیں سمجھ پانا اور ان کے بارے میں اندازے لگا پانا سخت ہو گیا ہے اس لئے کہ مواقف میں بڑھتا ابہام اور غیر استحکام نظر آتا ہے ۔

  • شام سے فوجیں بلانے کا کوئی پروگرام نہیں، امریکہ پھر مکر گیا

    شام سے فوجیں بلانے کا کوئی پروگرام نہیں، امریکہ پھر مکر گیا

    Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲

    امریکی وزارت جنگ نے کہا ہے کہ شام سے فوجیوں کی واپسی کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔

  • دہشت گردوں کی شکست یقینی ہے، شام کے وزیر دفاع

    دہشت گردوں کی شکست یقینی ہے، شام کے وزیر دفاع

    Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰

    شام کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے مقابلے میں کامیابی یقینی ہے۔

  • شام: حماہ میں متعدد علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا

    شام: حماہ میں متعدد علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا

    Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳

    شامی فوج نے شمال مغربی حماہ میں کارروائی کرتے ہوئے کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

    پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

    ۲ seconds ago
  • صدرِ ایران سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی اہم ملاقات

  • حکومت نئی پابندیوں کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہے: ایرانی وزیر خزانہ

  • خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف

  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS