-
شام میں بیرونی مداخلت کی مذمت
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴شام کے صدر بشار اسد نے کہا کہ بیرونی طاقتیں شام کے اقتدار اعلی کو سلب اور سماجی ڈھانچے کو تباہ کرنا چاہتی ہیں۔
-
سعودی عرب اور امارت کو اپنی پالیسیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ اسپیکر علی لاریجانی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا رویہ مستقبل میں خود ان کے لئے نقصان کا باعث بنے گا۔
-
شام پر حملے کے اسرائیلی محرکات
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷غاصب صیہونی حکومت نے اتوار کی صبح ایک بار پھر دمشق کے نواحی علاقوں اور مشرقی قنیطرہ پر حملے کیے ہیں۔
-
شام کی جانب سے مکہ اجلاس کے اختتمامی بیان کی مذمت
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶شام کی وزارت خارجہ نے مکہ اجلاس کے اختتامی بیان کی مذمت کی ہے۔
-
رقہ دھماکے میں 10 جاں بحق اور 20 زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵شام کے شہر رقہ میں جمعے کی رات ہونے والے کار بم دھماکے میں تیس افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ 30 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵شام کے شہر رقہ میں کل ہونے والے کار بم دھماکے میں 30 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
ادلب کی صورت حال پر روسی صدر کا اظہار تشویش
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے شام کے شہر ادلب کی صورت حال اور دہشت گردانہ حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
بغداد میں ایران، روس، شام اور عراق کا چار جانبہ اجلاس
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران، روس، عراق اور شام کے نمائندوں نے بغداد میں اپنے ایک اجلاس میں علاقے میں دہشت گردوں کی نقل و حرکت اور دہشت گردی کے تعلق سے انٹیلی جینس شیئرنگ کے دائرے میں تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
امریکہ کی جانب سے شام کا اقتصادی محاصرہ دہشت گردی، ولید المعلم
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، یورپی یونین اور علاقے کے بعض ملکوں کی جانب سے شامی عوام کا اقتصادی محاصرہ ایک قسم کی دہشت گردی ہے۔
-
عالمی برادری سے روس اور شام کی اپیل
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸روس اور شام نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ شام سے امریکی فوج کے انخلا کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔