-
شام میں دہشت گردوں کا کیمیائی حملہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ دہشت گردوں نے ہفتے کی رات حماہ کے ایک علاقے پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
جولان کے بارے میں امریکی صدر کے بیان کی مذمت
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
تحریک مزاحمت نے علاقے میں امریکی و صیہونی سازشوں پر پانی پھیر دیا، ڈاکٹر لاریجانی
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت نے علاقے میں امریکہ و اسرائیل کی سازشوں کو شکست دے کر ان کے منھ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
شام کے علاقے جولان سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر ایران کا شدید ردعمل
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
جولان کے بارے میں ٹرمپ کے بیان کی شام اور دیگر ملکوں کی جانب سے مذمت
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
جولان کے بارے میں امریکی اقدامات غیر قانونی، شام
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ جولان کی بلندیوں کے بارے میں ٹرمپ کے بیان سے اس حقیقت میں تبدیلی نہیں آئے گی یہ علاقہ شام کا اٹوٹ حصہ ہے۔
-
جولان پہاڑی سے متعلق ٹرمپ کے بیان کی مذمت کا سلسلہ جاری
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲یورپی یونین، عرب لیگ، ترکی اور شام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جولان پہاڑی کو اسرائیلی ملکیت تسلیم کرنے کے بیان کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
مختلف ملکوں کی جانب سے ٹرمپ کے اعلان کی مذمت
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶شام کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ جولان کی بلندیوں کے بارے میں امریکی صدر کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنی تسلط پسندانہ اور خودسرانہ پالیسیوں کے ذریعے دنیا میں کشیدگی کا اہم سبب اور عالمی امن و استحکام کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔
-
شام میں کربلا کی شیر دل خاتون کی وفات کا غم
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کی مناسبت سے شام، عراق، لبنان اور ہندوستان و پاکستان نیز پورا ملک اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش اور سوگوار ہے اور مختلف شہروں اور علاقوں میں مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ثانی زہرا (ع) کا سوگ ! - ویڈیو + آڈیو + متن
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰15 رجب وفات ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں