-
شام: امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی بمباری 20 جاں بحق
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۱شامی ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
مغربی حلب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳شامی فوج نے شمالی شہر حلب کے مغربی علاقوں پر تحریرالشام دہشت گرد گروہ کا حملہ پسپا کر دیا۔
-
اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی شامی وزیر خارجہ سے ملاقات
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نئے ایلچی گیر پڈرسن نے دمشق میں شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم سے ملاقات کی ہے۔
-
منبج دھماکے کی ویڈیو
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶گزشتہ بدھ کے روز شام کے شہر منبج میں ہونے والے خود کش حملے میں 4 امریکی فوجیوں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔
-
شام میں 4 امریکی فوجیوں سمیت متعدد افراد ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸شام کے شہر منبج میں ہونے والے خود کش حملے میں 4 امریکی فوجیوں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ترک صدر کو شام کی وزارت خارجہ کا سخت انتباہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳شام کی وزارت خارجہ نے شمالی شام میں محفوظ زون کے قیام سے متعلق ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بیان پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ٹرمپ کا یوٹرن پہ یوٹرن
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵امریکی صدرنے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہیں۔
-
جناب زینب سلام الله علیہا کا یوم ولادت
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
شام پر اسرائیل کا حملہ
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
شام پر اسرائیل کا فضائی حملہ ( تفصیلی خبر)
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں کو ایک بار پھر اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔