SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام کے خلاف ایک اور امریکی سازش

    شام کے خلاف ایک اور امریکی سازش

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴

    شام میں دہشتگردوں کی شکست اور شامی فورسز کی فتوحات کے بعد امریکہ نے شام کے خلاف ایک نئی سازش تیار کی ہے۔

  • داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جرائم جاری رہنے پر شام کا احتجاج

    داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جرائم جاری رہنے پر شام کا احتجاج

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳

    شام کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام الگ الگ مراسلے میں، صوبہ دیرالزور میں امریکی قیادت میں، داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جرائم کی مذمت کی ہے-

  • امریکی اتحاد کے حملے پر شام کا احتجاج

    امریکی اتحاد کے حملے پر شام کا احتجاج

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶

    شام کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں صوبے دیرالزور میں داع‏ش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے حملے بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران کے بارے میں ٹرمپ کا دعوی جھوٹا، شامی کردوں کا اعلان

    ایران کے بارے میں ٹرمپ کا دعوی جھوٹا، شامی کردوں کا اعلان

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴

    شامی کردوں نے ایران کو تیل کی فروخت سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کر دیا۔

  • شامی عوام کا اغیار کی موجودگی کے خلاف احتجاج

    شامی عوام کا اغیار کی موجودگی کے خلاف احتجاج

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام میں دہشت گرد گروہ الزنکی کا خاتمہ

    شام میں دہشت گرد گروہ الزنکی کا خاتمہ

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵

    شام میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کی آپسی جھڑپوں کے بعد دہشت گرد گروہ نور الدین الزنکی کو تحلیل کردیا گیا ہے۔

  • ترکی کی دھمکیوں کی مذمت میں شام میں وسیع احتجاجی اجتماع

    ترکی کی دھمکیوں کی مذمت میں شام میں وسیع احتجاجی اجتماع

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹

    شام کے صوبے حسکہ کے عام شہریوں نے سب سے بڑے اسکوائر پر جمع ہو کر شام کے خلاف ترکی کی دھمکیوں اور شام میں غیر ملکی فوجیوں کی غیر قانونی موجودگی کی شدید مذمت کی۔

  • شام پر امریکی اتحاد کا حملہ، دسیوں عام شہری جاں بحق

    شام پر امریکی اتحاد کا حملہ، دسیوں عام شہری جاں بحق

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴

    امریکہ نے داعش کے خلاف کارروائی کا بہانہ بناتے ہوئے شام کے مشرقی علاقے دیرالزور پر بمباری کر دی جس کے نتیجے میں گیارہ شہری جاں بحق ہو گئے۔

  • شام میں داعش کے ٹهکانے پر عراقی فضائیہ کا حملہ

    شام میں داعش کے ٹهکانے پر عراقی فضائیہ کا حملہ

    Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • مشرق وسطی امریکی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے، خطیب جمعہ تہران

    مشرق وسطی امریکی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے، خطیب جمعہ تہران

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت کے نتیجے میں مشرق وسطی اور مغربی ایشیا کا علاقہ امریکہ کی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • علاقائی امن و استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے کا تہران کا عزم

    علاقائی امن و استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے کا تہران کا عزم

    ۴ seconds ago
  • پاکستان: اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں بھیانک آتش زدگی، 15 نومولود بچے جاں بحق

  • ایران کے ساتھ مشترکہ گیس منصوبے کی جائزہ کمیٹی کی تشکیل کا پاکستانی وزیر اعظم کا حکم

  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS