-
علاقے میں امریکہ کی فوجی موجودگی بدامنی کا باعث، بہرام قاسمی
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ مغربی ایشیا میں امریکہ کی فوجی موجودگی بدامنی کا باعث ہے۔
-
شام سے فوجوں کی واپسی امریکی شکست ہے، حزب اللہ لبنان
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے علاقے میں امریکی پالیسیوں کی ناکامی اور اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے میں اس کی ناتوانی کو شام سے امریکی فوج کے انخلا کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی بمباری میں 8 بچوں سمیت 30 شامی شہری جاں بحق
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸شام کے شہر دیرالزور پر نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے حملے میں درجنوں شامی شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب شامی فوج نے مغربی ادلب میں تکفیری دہشت گردوں اور داعش کے خلاف آپریشن مزید تیز کردیا ہے۔
-
جنگ پسند امریکی راہب کا استعفی !
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
شام سےمتعلق ٹرمپ کے فیصلے پر امریکی وزیر جنگ کا استعفا
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
حلب کے دو شہروں کا کنٹرول شامی فوج کے حوالے
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹شامی فوج نے ایک سمجھوتے کے تحت صوبہ حلب کے دو شہروں کا کنٹرول سیرین ڈیموکریٹ فورس سے حاصل کر لیا۔
-
بحران شام کے حل میں امریکی فوج نے کوئی مدد نہیں کی، روس
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے اعلان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے روسی حکومت نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی سے اس ملک کے بحران کے حل میں کوئی مدد نہیں ملی ہے۔
-
ٹرمپ نے تیسری بار شام سے امریکی فوج واپس بلانےکو کہا
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کو شام کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے، خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰تہران کے خطیب نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی دنیا کے آزاد ملکوں منجملہ اسلامی جمہوریہ ایران سے چاہتے ہیں کہ بحرین، یمن، عراق، شام، افغانستان اور فلسطین سے عالم استکبار کے ظالمانہ اقدامات سے چشم پوشی کرے جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا۔
-
عالمی برادری دہشت گردوں کی نابودی میں مدد کرے، شام
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے عالمی برادری سے دہشت گرد گروہوں کے حملے بند کرانے کی اپیل کی ہے۔