-
شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کا مشترکہ بیان
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے جنیوا میں ایک مشترکہ بیان میں شام کی خود مختاری و ارضی سالمیت پر تاکید کی۔
-
یورپ بھی شام کے بحران کی سیاسی راہ حل کی جانب گامزن
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل جنیوا میں روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے ساتھ شام سے متعلق مشاورتی اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سرانجام یورپ بھی شام کے بحران کی سیاسی راہ حل کی جانب گامزن ہوا ہے۔
-
امریکہ نے شام میں ناکامی تسلیم کرلی
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲شام کے امور میں امریکہ کے نمائندے نے شام کی قانونی حکومت کا تختہ الٹنے میں دہشت گردوں کی ناکامی کے سات برس بعد اعلان کیا ہے کہ امریکہ اب شام میں اس ملک کے صدر بشار اسد کی حکومت گرانے کا خواہاں نہیں ہے۔
-
شام کی حکومت کا تختہ پلٹنے کی پالیسی ناکام ہونے کا امریکی اعتراف
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸شام میں 2011 میں بدامنی پھیلنے کے بعد اس ملک میں بحران اور داخلی جنگ کا جو آغاز ہوا، اس بات کا باعث بنا کہ یہ عرب ملک، مزاحمتی محور اور روس کے ساتھ، مغربی ملکوں اور ان کے عرب اتحادیوں کی جنگ کے میدان میں تبدیل ہوجائے-
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جنیوا
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف شام کے بارے میں جنیوا میں روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
سوڈان کے صدر کا دورہ شام، صدر بشار اسد سے ملاقات
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲شام اور سوڈان کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شام ، ہجین میں ایک مسجد پر امریکی اتحاد کی بمباری
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے شہر ہجین میں ایک مسجد پر بمباری کر دی۔
-
عراقی فضائیہ کے حملے میں اہم داعشی سرغنہ کی ہلاکت
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱شام کے سرحدی صوبے دیرالزور کے علاقے سوسہ میں عراقی فضائیہ کے کامیاب حملے میں متعدد داعشی عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
امریکی پابندیوں سے تہران کی پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی، محمد جواد ظریف
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں اگر تہران کے مفادات کا تحفظ ہوا اور یورپی یونین نے اپنے وعدے پر عمل کیا تو ایران اس معاہدے میں باقی رہے گا۔
-
شام کے بارے میں منہ کی کھانے والوں کی بے چینی!!!
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۶عرب پارلیمنٹ کا نام ہی بہت کم افراد نے سنا ہوگا اور اس کے کردار اور اس کی ذمہ داریوں کے بارے میں بھی شاید کم ہی افراد جانتے ہوں گے ۔ وجہ یہ ہے کہ یہ پارلیمنٹ ان ممالک کے پارلیمنٹز کا ایوان ہے جن میں زیادہ تر کے یہاں انتخابات ہی نہیں ہوتے بلکہ وہاں کے نمائندے ڈکٹیٹرشپ کی نمائندگی کرتے ہیں ۔