-
شام پر امریکی جارحیت، 8 عام شہری جاں بحق
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے ایک علاقے پر داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد نے ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
شام: دیرالزور پر امریکی اتحاد کی بمباری، عام شہریوں کا جانی و مالی نقصان
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹شام میں دہشت گردوں کی حمایت میں امریکی اتحاد کے حملے جاری ہیں۔تازہ فضائی حملے میں کم از کم پچّیس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔دوسری جانب شامی فوج نے دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے سے امریکی اور اسرائیلی اسلحے برآمد کر لئے۔
-
عراق اورشام کی سرحد پر داعش کی کارروائی ناکام
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۹عراق کے صوبہ الانبار میں عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے آپریشنل کمانڈر نے کہا ہے کہ شام کی سرحد سے عراق میں داعش کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا ہے-
-
ایران کو شام میں فوجی بیس کی ضرورت نہیں
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سنیئر ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو شام میں فوجی بیس کی کوئی ضرورت نہیں جس پر کوئی ملک حملہ کرے۔
-
شام میں امریکی مداخلت کی بابت کے روس کا انتباہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۸روسی وزیرخارجہ نے شام میں امریکی مداخلت اور کشیدگی پیدا کرنے والی اس کی پالیسیوں کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
شام میں دو سو ستر سے زائد دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۳شامی فوج نے جنوبی صوبے السویدا میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پرحملہ کرکے دو سو ستر سے زائد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
شام پر امریکی اتحاد کا میزائلی حملہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۲شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد نے شام کے علاقے حمص کے السخنہ پر کئی میزائل داغے۔
-
اقوام متحدہ سے امریکہ و اسرائیل کے خلاف شام کی شکایت
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام اپنے مراسلوں میں امریکہ و اسرائیل کی جانب سے شام کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کئے جانے پر شکایت کی ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیلی جنگی طیارہ مار گرایا
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۱شامی فوج کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ نے جنوبی علاقے میں اسرائیل کا ایک جنگی طیارہ مار گرایا ہے۔
-
امریکی بمباری میں 30 شامی شہری جاں بحق
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷مشرقی شام میں امریکہ کی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم تیس عام شہری مارے گئے ہیں۔