-
شام کے ساتھ ایران کا تعاون جاری رہنے پر زور
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور شام کے دفاعی تعاون پر تاکید
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱ایران کے وزیر دفاع نے ایران اور شام کے درمیان دفاعی تعاون کے سمجھوتے کو شام کی دفاعی توانائیوں کی تقویت اور دفاعی صنعت کی تعمیرنو کے لئے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اس سلسلے میں شام کا ساتھ دے گا۔
-
ایران کے وزیر دفاع کی شام کے صدر سے ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع جنرل امیر حاتمی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج اور استقامتی محاذ کی کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کے وزیردفاع کا دورہ دمشق
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱ایران کے وزیردفاع نے دمشق میں شام کے وزیردفاع سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا کیونکہ شام میں امن و سلامتی سے پورے خطے کی سلامتی کو مدد ملے گی۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲ادلب اور حماہ میں شامی فوج کے آپریشن میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
ایران کے وزیر دفاع شام پہنچ گئے
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی موجودگی کے بارے میں دونوں ملکوں کے اعلی حکام ہی کوئی فیصلہ کریں گے۔
-
جنوبی شام میں داعش کا محاصرہ مزید تنگ
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴شامی فوج نے جنوبی شہر السویدا کے مضافات میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دشوار گذار علاقوں میں داعش دہشت گردوں کا محاصرہ مزید تنگ کر دیا ہے۔
-
شام کے خلاف نئے مغربی سینیریو کا مقابلہ کرنے کے لئے روس کا اعلان آمادگی
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے خلاف نئے مغربی سینیریو کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
امریکا، فرانس اور برطانیہ کے سازشی بیان
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں، شامی وزارت خارجہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹شام کی وزارت خارجہ نے، امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے مشترکہ بیان کی مذمت کی ہے جس میں دمشق حکومت پر کیمیائی اسلحے کے استعمال کا الزام عائد کیا گیا ہے۔