-
ٹرمپ عالمی امن کے لئے خطرہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷فوجی طاقت کے استعمال کی امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بار بار دھمکیوں نے پوری دنیا میں تشویش پیدا کردی ہے۔
-
غوطہ شرقی میں شام کا قومی پرچم لہرا دیا گیا
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳شام میں فائربندی کے نگراں روسی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ دمشق کے مضافات میں واقع صوبے ریف دمشق کے علاقے غوطہ شرقی پر شامی فوج نے مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور شہر دوما میں شام کا قومی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔
-
شام پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا، وائٹ ہاوس
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز نے کہا ہے کہ امریکہ نے تاحال شام پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کے سفیروں سے ٹیلی فون پر بات چیت اور شام کی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
شام پر فوجی کارروائی کی مخالفت
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱شامی عوام کے خلاف امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی براہ راست فوجی کارروائی کی دنیا بھر میں مخالفت کی جا رہی ہے۔
-
ٹرمپ کو شام میں فوجی مداخلت کا حق نہیں: امریکی سینیٹر
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۷امریکی سینیٹروں نے صدر ٹرمپ کی جانب سے روس کو دھمکی دئیے جانے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
شام پر امریکی حملے کا امکان
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۷بعض پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام پر امریکی حملے کا امکان بڑھتا جا رہا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی کا دورہ دمشق
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے دمشق میں شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم اور حکمراں بعث پارٹی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل ہلال ہلال سے ملاقات کی۔
-
شام کی تبدیلیوں کے بارے میں ایران اور روس کے درمیان تبادلۂ خیال
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲شام کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے کا دورہ تہران اور شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ایرانی حکام کے ساتھ ان کا تبادلۂ خیال، علاقائی سطح پر دونوں ملکوں کے اسٹریٹیجک تعلقات کا غماز ہے۔
-
شام کے خلاف امریکی قرارداد پر روس کا ویٹو
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳روس نے شام کے خلاف سلامتی کونسل میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی پیش کردہ قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں جس کے بارے میں کوئی ثبوت بھی نہیں مل سکا ہے تحقیقات کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
ایران کے شہروں تبریز اور اهواز میں مدافعان حرم کی تشیع جنازہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۱فوٹو گیلری