-
شام کے خلاف قرارداد پاس کروانے میں امریکا کی ناکامی، جنگ کی دھمکی
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ نے شام میں کیمیائی حملے کی تصدیق سے انکار کردیا
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ و یورپ شام میں جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے: شامی مندوب
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۴شام نے کہا ہے کہ امریکہ نے جاپان اور ویت نام میں کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمال کیا تھا۔
-
روس کی جانب سے امریکی قرارداد ویٹو
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۲روس نے شام میں کیمیائی اسلحے کے استعمال کی تحقیقات سے متعلق سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد ویٹو کردی ،روسی مندوب کہتے ہیں کہ امریکا کو ایک سال پہلے کی طرح حملے کا بہانہ چاہیے۔
-
اقوام متحدہ دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق نہیں کرسکتی، گوترش
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام کے بارے میں اپنے دوسرے بیان میں اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں رپورٹوں کی تصدیق کر سکے۔ دوسری جانب روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں کئے جانے والے دعوے کو مسترد کر دیا۔
-
شام پر فوجی حملے کی ٹرمپ کی دھمکی
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹شام میں کیمیائی حملے کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی ناکامی کے بعد امریکی حکام نے شام پر جلد ہی فوجی کارروائی کی دھمکی دے ڈالی ہے۔
-
امریکہ شام میں مداخلت کرنے کے درپے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں مداخلت کرنے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔
-
ایران شام کی جغرافیائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتا ہے: ولایتی
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۹رہبر انقلاب اسلامی کے سنیئر مشیر برائے بین الاقوامی امور نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کی جغرافیائی سالمیت اور حکومت کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا.
-
شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام فتنہ انگیزی، روس
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے شہر دوما میں شامی حکومت پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام اشتعال انگیزی ہے۔
-
سلامتی کونسل میں شام کے خلاف محاذ بنانے کی امریکی کوشش
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے ایک اور ڈرامہ رچاتے ہوئے شام میں کیمیائی حملوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔