-
شام پر اسرائیل کا میزائل حملہ، صیہونی وزیر جنگ کا اعتراف
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۷صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شام کے شہر حمص میں شامی فوج کے ایئر بیس پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کےدعوؤں پر شام و روس کا ردعمل
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۹شام اور روس کی وزارت خارجہ نے دمشق حکومت کے خلاف بعض ملکوں کے اس دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے کہ اس نے غوطہ شرقی کے شہر دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
-
کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال جہاں بھی ہو قابل مذمت ہے
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
جاتے جاتے تباہی مچا گئے دہشتگرد! ۔ ویڈیو
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۵ان دنوں شام کے خطے مشرقی غوطہ سے دہشتگردوں کا انخلا جاری ہےسعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ جیش الاسلام نے مشرقی غوطہ کے علاقے دوما میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے جس میں کم از کم ۱۵۰ عام شہریوں کے جاں بحق ہونے اور سیکڑوں دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔مرنے والوں میں بڑی تعداد بچوں اور عورتوں کی ہے۔
-
شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام امریکی اور مغربی سازش ہے ، ایران
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال دنیا کے کسی بھی حصے میں ہو قابل مذمت ہے
-
امریکی بمباریوں میں شام کا شہر رقہ ویران
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کی بمباری میں شام کا شہر رقہ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ہے اور ہزاروں لاشیں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
-
شام میں دہشتگردوں کے کیمیاوی حملوں کا تسلسل
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹غوطہ شرقی کے علاقے دوما میں منگل کی رات دہشتگـردوں کے کیمیاوی حملے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں
-
جنوبی شام پر دہشت گردوں کے حملے
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴شام کے دارالحکومت دمشق کے مختلف علاقوں پر جیش الاسلام دہشت گرد گروہ کے جاری حملوں میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
میں بچپن سے ہی اہل بیتؑ کا خادم ہوں" | فارسی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ"
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۲شہید کے بیٹے کواُس کے دوست ترانے کی صورت میں خراج تحسین پیش کررہے ہیں، اس خوبصورت فارسی ترانے کو آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
سعودیوں کو رام کرنے میں ٹرمپ کی مہارت
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ