-
بحران شام کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا ہے
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
غوطہ شرقی کے آشکار ہوئے اسرار
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
بحران شام فوجی طریقے سے ختم نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بحران شام کے حل کے لئے آستانہ مذاکرات کے عمل اور ایران، روس اور ترکی کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ تینوں ملکوں اور عالمی برادری کو چاہئے کہ بحران شام کے خاتمے اور اس ملک کی تعمیرنو کی راہ ہموار کرنے اور شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے حقیقی طور پر کوششیں کرے۔
-
شام: دوما سے جیش الاسلام دہشت گردوں کا انخلا
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳شام میں جیش الاسلام کے گیارہ سو اٹھانوے دہشت گرد اپنے گھرانوں کے ساتھ چوبیس بسوں کے ذریعے دوما سے جرابلس منتقل ہو گئے۔
-
شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ ترکی کا تعاون
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کی رات انقرہ میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔
-
ایران کے صدر کا دورہ ترکی
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۵فوٹو گیلری
-
شام کی اجازت کے بغیر اغیار کی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے - صدر روحانی
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے صدر کا دورہ ترکی
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکی میں منعقدہ روس ، ایران اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی پہنچ گئے ہیں۔
-
اغیار کی فوجیں شام سے نکل جائیں، ایرانی صدر حسن روحانی
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شامی حکومت کی اجازت کے بغیر شام میں اغیار کی فوجی موجودگی غیرقانونی ہے اور یہ سلسلہ ختم ہونا چاہئے۔
-
روضہ زینبی پر عزادروں کا ہجوم
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۴سحر نیوز رپورٹ