-
شام کا بحران سیاسی طریقہ سے حل کیے جانے پر زور
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے بحران کو شامی عوامی کی مشارکت اور سیاسی طریقے سے حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے،روس
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی کو غیر قانونی اور اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوج غیر قانونی ہے، روسی وزیر خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور مغربی ملکوں کے اقدامات کو ماسکو کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
حضرت علی کی شیردل بیٹی حضرت زینب (س) کی رحلت
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸تاریخ بشریت میں چند خواتین ایسی آئی ہیں، جنہوں نے تاریخ رقم کی ہے۔
-
یثرب کی شہزادی کے یوم وفات کا عالمی غم
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کی مناسبت سے شام، عراق، لبنان اور ہندوستان و پاکستان نیز پورا ملک اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش اور سوگوار ہے اور مختلف شہروں اور علاقوں میں مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غوطہ شرقی کے آخری شہر سے دہشت گردوں کا انخلا
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴دہشت گرد گروہ جیش الاسلام نے شام کے دیہی صوبے غوطہ شرقی کے شہر دوما سے انخلا کو قبول کر لیا ہے۔
-
غوطہ شرقی کی آزادی کے فیصلہ کن مرحلے کا آغاز
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲شام کے علاقے غوطہ شرقی کی دہشت گردوں کے قبضے سے آزادی کا آپریشن اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور شامی فوج نے دہشت گردوں کے آخری گڑھ دوما کی جانب پیشقدمی شروع کر دی ہے۔
-
مشرقی غوطہ پر شامی فوج کا کنٹرول
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۰شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
شام: غوطہ شرقی سے عنقریب دہشت گردوں کا صفایا
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸شام کے دیہی صوبے غوطہ شرقی کے چند اور علاقے کچھ گھنٹے کے اندر دہشت گردوں کے وجود سے مکمل طور پر پاک ہو جائیں گے۔
-
بشار اسد کو ہٹایا نہیں جاسکتا، سعودی ولی عہد
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ شام کے اقتدار سے بشار اسد کو ہٹایا جاسکتا ہے۔