-
سلامتی کونسل کی قرار داد کامقصد شامی فوج کی پیشقدمی کو روکنا ہے
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے شام کے شہر مشرقی غوطہ میں جنگ بندی پرعملدرآمد کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ مشرقی میں غوطہ میں جنگ بندی کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرار داد کا مقصد دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی کو روکنا ہے۔
-
شام میں 783 دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۹دہشت گردوں کے قریبی ذرائع ابلاغ نے اس بات کی تائید و تصدیق کی ہے کہ تحریر الشام ( جبهه النصره ) کے 783 دہشت گرد گزشتہ مہینے کے دوران شام کےصوبوں حماه ، ادلب اور حلب میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔
-
امریکہ کی جانب سے شامی مسلمانوں کی نسل کشی
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۵سنی اتحاد کونسل اور جماعت اہلسنت پاکستان نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں، شام میں پراکسی وار بند کریں، اقوام متحدہ شام میں جنگ بندی کی قرارداد پرعمل یقینی بنائے۔
-
امریکہ کا شمالی کوریا پر ایک اور الزام
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۰امریکہ نے بے بنیاد الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے شام کی حکومت کو کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال ہونے والا ساز و سامان فراہم کیا ہے۔
-
مشرقی غوطہ میں جنگ کے اسباب؟ - مقالہ
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کے بارے میں قرارداد منظور ہونے کے بعد مشرقی غوطہ کے علاقے میں جنگ میں کچھ تو کمی آئی ہے لیکن جنگ بدستور جاری ہے۔
-
شام، دیرالزور میں اسرائیلی ساخت ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد - ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۵شام کی جنگ کے آغاز سے ہی سب پر عیاں ہو گیا تھا کہ اسرائیل جنگ میں پوری طرح مداخلت کر رہا ہے۔
-
شام: غوطہ شرقی میں امن گذرگاہ پر دہشت گردوں کا حملہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶شام میں غوطہ شرقی میں فائر بندی کے اعلان کے باوجود دہشت گردوں نے عام شہریوں کو فراہم کی جانےوالی راہداری کو مارٹر گولوں سے اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے جس میں کئی عام شہری زخمی ہو گئے ہیں۔
-
غوطہ شرقی سے عام شہریوں کو باہر نکالنے کا کام شروع
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دمشق کے مضافاتی علاقے غوطہ شرقی میں پانچ گھنٹے کے لئے عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔
-
شام میں جنگ بندی کے لئے پاکستان میں قرارداد منظور
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے شام میں خون خرابہ رکوانے کے حوالے سے قرار داد منظور کرلی ہے۔
-
دہشت گردوں کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ، روس
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۵روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے غوطہ شرقی میں شامی حکومت مخالف مسلح گروہ، کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کر سکتے ہیں۔