شام، دیرالزور میں اسرائیلی ساخت ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد - ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i315833-شام_دیرالزور_میں_اسرائیلی_ساخت_ہتھیاروں_کا_ذخیرہ_برآمد_ویڈیو
شام کی جنگ کے آغاز سے ہی سب پر عیاں ہو گیا تھا کہ اسرائیل جنگ میں پوری طرح مداخلت کر رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۵ Asia/Tehran

شام کی جنگ کے آغاز سے ہی سب پر عیاں ہو گیا تھا کہ اسرائیل جنگ میں پوری طرح مداخلت کر رہا ہے۔

شام کی فوج متعدد علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کر رہی ہے جس کے دوران بڑی مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوئے ہیں۔ حال ہی میں شامی فوج نے دیرالزور کے علاقے سے اسرائیلی ساخت کے ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد کیا ہے۔