-
شہید محسن نے سب کا دل جیت لیا ۔ تصاویر
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹جوان شہید جو اپنے آقا حسین (ع) کی طرح تکفیری یزیدیوں کے ہاتھوں ذبح کر دیا گیا۔
-
شہر السخنہ پر فوج کا مکمل کنٹرول
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰شامی فوج نے سنیچر کو مشرقی حمص میں داعش کے آخری اڈے السخنہ کو بھی پوری طرح اپنے کنٹرول میں لے لیا
-
شام و اردن کے مشترکہ سرحدی علاقے میں 35 دہشت گرد ہلاک و زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴شام اور اردن کے سرحدی علاقے پر جیش الاسلام نامی دہشت گرد گروہ کے کیمپ میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تیئیس افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوئے ہیں
-
مشرقی حمص کا ایک دیہات داعش کے قبضے سے آزاد
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵شامی فوج نے داعش کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے صوبہ حمص کے الطرفاوی دیہات کو آزاد کرا لیا۔
-
امریکی اتحاد کے حملوں میں 19 شامی شہری جاں بحق
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۶امریکہ کی سرکردگی میں قائم غیر قانونی داعش مخالف عالمی اتحاد کے حملوں میں کم سے کم انیس عام شہر مارے گئے ہیں۔
-
شہر منوخ داعش کے چنگل سے آزاد
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷شام کی فوج نے صوبہ حمص کے مشرقی مضافاتی شہر منوخ کو داعش دہشت گرد گروہ کے ساتھ سنگین جنگ کے بعد آزاد کرا لیا۔
-
شام کے جنوبی صوبے میں فوج کی پیشقدمی
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶شامی فوج نے صوبہ سویدا کے علاقوں بئر الصابونی، جارین اور الریاحین کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
شامی شہریوں پر امریکی بمباری
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰شام پر امریکی طیاروں کی بمباری میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
مذاکرات ہی تنازعات کے حل کا ذریعہ
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے گزشتہ روز تہران میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کے صدر صابر حسین چودھری کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
شام کے وزیر اعظم اور عراق کے صدر کی ملاقات
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷عراق کے صدر اور شام کے وزیر اعظم نے تہران میں دہشتگردی کے خلاف جنگ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔