SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام و لبنان کی سرحد پر واقع علاقوں کو آزاد کرانے کی کارروائی کا آغاز

    شام و لبنان کی سرحد پر واقع علاقوں کو آزاد کرانے کی کارروائی کا آغاز

    Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹

    شام میں القلمون اور لبنان میں عرسال کی پہاڑیوں کو مسلح گروہوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔

  • شام: رقہ میں تیل کے 40 سے زائد مراکز کی آزادی

    شام: رقہ میں تیل کے 40 سے زائد مراکز کی آزادی

    Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵

    شام کے صوبے رقہ میں تیل کے پیداواری شعبے کی تعمیرنو کے سربراہ نے اعلان کیا ہےکہ رقہ کو آزاد کرائے جانے کی کارروائی میں شامی فوج نے تیل کے چالیس سے زائد مراکز کو آزاد کرایا ہے۔

  • امریکہ کا شام مخالفین کی حمایت کا منصوبہ بند کرنے کا فیصلہ

    امریکہ کا شام مخالفین کی حمایت کا منصوبہ بند کرنے کا فیصلہ

    Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱

    بدنام زمانہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے مسلح شامی گروہوں کی حمایت کا منصوبہ روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • شام: امریکی اتحاد کی بمباری میں عام شہریوں کا جانی نقصان

    شام: امریکی اتحاد کی بمباری میں عام شہریوں کا جانی نقصان

    Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹

    شمال مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کی سیاسی و سماجی سوسائٹی کے کارکنوں نے ایک رپورٹ میں داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں عام شہریوں کے قتل عام کا الزام عائد کیا ہے۔

  • روس کی جانب سے شام کے امن مذاکرات کی حمایت

    روس کی جانب سے شام کے امن مذاکرات کی حمایت

    Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷

    جنیوا میں اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈکوارٹر میں روس کے نمائندے نے حکومت شام اور مخالفین کے درمیان مذاکرات جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • امریکی بمباری میں 10 شامی شہری جاں بحق

    امریکی بمباری میں 10 شامی شہری جاں بحق

    Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸

    شام کے شہر رقہ پر نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں کم سے کم دس عام شہری مارے گئے ہیں۔

  • عراق شام سرحد پر داعش کا حملہ ناکام

    عراق شام سرحد پر داعش کا حملہ ناکام

    Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۷

    موصل سے داعش کے صفائے کے بعد، مشترکہ عراقی فورس کے جوانوں نے، شام سے ملنے والی سرحدوں پر داعش کے حملوں کو ناکام بنادیا ہے۔ دوسری جانب داعش نے اب تلعفر شہر کو اپنا نام نہاد اور خودساختہ دارالخلافہ قرار دے دیا ہے۔

  • شام میں  دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن

    Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف شروع کیے جانے والے والفجر آپریشن کے پہلے، آٹھ ہزار مربع کلومیٹر کا علاقہ داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔

  • شام: فضائی  حملے میں 20 دہشت گرد ہلاک

    شام: فضائی حملے میں 20 دہشت گرد ہلاک

    Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰

    شام کے صوبہ حمص میں شامی فضائیہ کے حملے میں 20 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • شام کے بارے میں جنیوا امن مذاکرات شروع

    شام کے بارے میں جنیوا امن مذاکرات شروع

    Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۹

    شام مخالفین اور حکومت کے نمائندوں کے درمیان ساتویں امن مذاکرات جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں شروع ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • نیپال: خوفناک سیلاب سے ہلاک شدگان کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی، لاپتہ افراد کی تعداد 4 ہزار سے متجاوز

    نیپال: خوفناک سیلاب سے ہلاک شدگان کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی، لاپتہ افراد کی تعداد 4 ہزار سے متجاوز

    ۱ hour ago
  • صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ

  • جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت کا جواب، ایران کا اپنے دفاع کا قانونی حق: ایرانی وزارت خارجہ

  • ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

  • کاکروچ بن گئے ریسکیو ورکر: آفات میں دوائیں پہنچانے کا انقلابی حل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS