-
شام: درعا کے مضافاتی علاقے میں مفاہمت
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹شام کے جنوبی علاقے درعا کے مضافات میں واقع محجہ کے علاقے میں ہونے والی مفاہمت کے بعد ہزاروں مسلح افراد نے اپنے ہتھیار شام کی سرکاری فوج کے حوالے کر دیئے۔
-
مصرکی جانب سے شام کے امن عمل کا خیرمقدم
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۵مصرنے شام کے امن عمل پر ایران، روس اور ترکی کے تعاون کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
شام کی حکومت اپنے موقف پر قائم
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲شام نے جنیوا امن عمل کے حوالے سے کہا کہ جنیوا مذاکرات سے کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں آیاہے۔
-
حمص کے مضافاتی علاقوں میں شامی فوج کی پیشقدمی
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵شامی فوج نے حمص کے مضافاتی علاقوں میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
عراق سے ملنے والی سرحدوں پر شامی فوج کی کارروائی کے پہلے مرحلے کا اختتام
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸عراق سے ملنے والی شام کی مشترکہ سرحدوں پر شامی فوج کی کارروائی کا پہلا مرحلہ کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا
-
شام پر یکطرفہ فوجی کاروائی کی مخالفت
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۲:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے شام پر یکطرفہ فوجی کارروائی کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
شام: دیرالزور میں داعش کے کئی اڈے تباہ
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵شامی فوج نے فضائیہ کی مدد سے صوبہ دیرالزور میں داعش دہشت گردوں کے اڈوں کو تباہ کر دیا۔
-
آستانہ مذاکرات کا مقصد شام میں دہشتگردی کا خاتمہ
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۲علی اکبر ولایتی نے آستانہ میں منعقدہ شام امن مذاکرات کے نتائج کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نشست ایک مثبت فضا میں منعقد ہوئی جس کا اصل مقصد شام میں دہشتگردی کے خاتمے اور شام کو تقسیم کرنے کی سازش کا مقابلہ کرنا ہے
-
شام پر امریکی حملے میں بے گناہوں کا جانی نقصان
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲شمال مشرقی شام کے صوبے الرقہ پر امریکی حملے میں کم از کم بیس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔ دوسری جانب شامی کردوں نے ایک سو بیس سے زائد داعش دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
حمص کے کئی علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰شام کی فوج نے صوبہ حمص کے کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔