SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • آستانہ اجلاس شام میں تشدد کے خاتمے کے لئے اہمیت کا حامل

    آستانہ اجلاس شام میں تشدد کے خاتمے کے لئے اہمیت کا حامل

    May ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶

    شام میں قیام امن کی ضرورت پر اقوام متحدہ نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ آستانہ اجلاس تشدد کے خاتمے کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔

  • تہران، ماسکو اور دمشق کے درمیان تعاون پر تاکید

    تہران، ماسکو اور دمشق کے درمیان تعاون پر تاکید

    May ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے قومی سلامتی کے مشیروں نے تہران، ماسکو اور دمشق کے درمیان تعاون کو مزید بڑھانے پر زور دیاہے

  • آستانہ میں دوسرے دور کے مذاکرات کا آغاز

    آستانہ میں دوسرے دور کے مذاکرات کا آغاز

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶

    شام کے بارے میں امن مذاکرات کے چوتھے دور کا دوسرا اجلاس قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہوگیا ہے۔

  • شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

    شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۴

    شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور وہ مسلسل دہشتگردوں سے شامی علاقوں کو خالی کرا رہی ہے۔

  • الیگزنڈر لاؤرنتیف اور جابری انصاری کی شام کے حالات پر گفتگو

    الیگزنڈر لاؤرنتیف اور جابری انصاری کی شام کے حالات پر گفتگو

    May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵

    شام کے امور میں روس کے صدر کے خصوصی نمائندے اور ایران کے نائب وزیر خارجہ نے آستانہ میں ملاقات کر کے بحران شام کے بارے میں گفتگو کی-

  • شام: مہاجرین کیمپ پرحملہ 30 جاں بحق 34 زخمی

    شام: مہاجرین کیمپ پرحملہ 30 جاں بحق 34 زخمی

    May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵

    شام کے سرحدی علاقے میں شامی مہاجرین کے کیمپ پردہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں 30 سے زائد افراد جاں بحق اور 34 زخمی ہوگئے۔

  • شام: دہشت گردوں کو تاریخی شکست کا سامنا - (مختصر خبر)

    شام: دہشت گردوں کو تاریخی شکست کا سامنا - (مختصر خبر)

    May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۱

    سید حسن نصر اللہ نے یوم جانباز کی مناسبت سے جانبازوں کو خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اپنے جانبازوں کی قربانیوں ، استقامت اور ان کے صبر و ثبات پر فخر ہے۔

  • شام کا ایک دوسرا رخ ۔ تصاویر

    شام کا ایک دوسرا رخ ۔ تصاویر

    May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۴

    پچھلے کئی سال سے شام تکفیری دہشتگردوں کے ساتھ بر سر پیکار ہے جس کے نتیجہ میں ملک کا ایک بڑا علاقہ تباہ و برباد ہو چکا ہے۔مگر اب بھی شام کے دارالحکومت دمشق اور بعض دیگر علاقوں میں لوگ خوش و خرم معمول کے مطابق اپنی زندگی جی رہے ہیں۔

  • شام: شہر حمص سے مسلح افراد کا انخلا

    شام: شہر حمص سے مسلح افراد کا انخلا

    Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳

    شام کے شہر حمص میں الوعر کے علاقے سے اپنے گھر والوں کے ساتھ مسلح افراد کے نئے گروہ کے انخلا کا عمل شروع ہو گیا۔

  • امریکی فوجی دستے شام اور ترکی کی جانب روانہ

    امریکی فوجی دستے شام اور ترکی کی جانب روانہ

    Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷

    امریکی وزیر جنگ نے امریکی فوجی دستے شام اور ترکی کی سرحدوں پر بھیجنے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    ۲۱ minutes ago
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS