-
شام پر امریکی حملے کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴سیکڑوں فلسطینیوں نے شام پر امریکی حملے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
بحران شام کو مذاکرات کے ذریعے حل کئے جانے پر پاکستان کی تاکید
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحران شام کو مذاکرات کے ذریعے حل کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ٹرمپ کا امریکہ روس کشیدگی میں شدت کا اعتراف
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ماسکو تعلقات میں زبردست کشیدگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے نیٹو کے متعلق اپنے سابقہ موقف سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ نیٹو فرسودہ ادارہ نہیں ہے اور اس کی ضرورت اب بھی باقی ہے۔
-
دہشت گردوں کے حامیوں کو سلامتی کونسل میں ناکامی کا سامنا
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱روس نے شام کے علاقے خان شیخوں پر مشکوک کیمیائی حملے کی تحقیقات کے بارے میں امریکہ ، برطانیہ اور فرانس کی پیش کردہ قرار داد کو ویٹو کردیا ہے۔
-
شام: اقوام متحدہ کی قرارداد ویٹو
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱روس نے شام کے مبینہ کیمیائی حملے سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد ویٹو کر دی ہے۔
-
شام پرامریکی حملے کی ایک وجہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷تحریر : ڈاکٹر آر نقوی
-
تجزیہ- شام پر امریکی حملے اور بعض مسلم ممالک کی حمایت
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱تجزیہ نگار - پروفیسر عمر ریاض عباسی
-
شام میں مسلح دہشت گرد ایک بار پھر کیمیائی حملے کے لئے کوشاں
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴روس کی مسلح افواج کے آپریشنل کمانڈر سرگئی ردسکوی نے کہا ہے کہ شام کے مسلح مخالفین اور باغی، کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
شام میں براہ راست طور پر جنگ میں شریک نہیں ہوں گے، امریکی صدر ٹرمپ
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸امریکی صدر ٹرمپ نے شام پر میزائلی حملے کے چار دن بعد اعلان کیا ہے کہ امریکا شام میں براہ راست طور پر جنگ میں شامل نہیں ہو گا۔
-
کیمیائی ہتھیاروں کے حوالے سے امریکیوں کے جھوٹے دعوے
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶ایران اور شام کے وزرائے دفاع نے شام میں مبینہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے حوالے سے امریکیوں کے جھوٹے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کے لئے بین الاقوامی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔