SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • مصر میں بم دھماکوں کی مذمت

    مصر میں بم دھماکوں کی مذمت

    Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے، عراق و شام میں دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کو مصر میں دہشت گردی کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • امریکی عوام کی اکثریت شام پرحملے کی مخالف

    امریکی عوام کی اکثریت شام پرحملے کی مخالف

    Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹

    امریکی عوام کی اکثریت نے شام میں فوجی کارروائی کی مخالفت کی ہے۔

  • ایران کی جانب سے شام میں کیمیائی حملے کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ

    ایران کی جانب سے شام میں کیمیائی حملے کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ

    Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے صوبے ادلب میں خان شیخون میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے واقعے کے بارے میں بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • شام پر دوبارہ حملے کے سلسلے میں روس کا انتباہ

    شام پر دوبارہ حملے کے سلسلے میں روس کا انتباہ

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸

    روس کے ایک سینئر ممبر پارلیمنٹ نے امریکہ کو شام پر دوبارہ حملہ کرنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے-

  • کیمیائی ہتھیار دہشت گردوں کی شکست کا انتقام لینےکے لئے استعمال کیا گیا :  صدرمملکت

    کیمیائی ہتھیار دہشت گردوں کی شکست کا انتقام لینےکے لئے استعمال کیا گیا : صدرمملکت

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شام پر امریکہ کے میزائلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ شام میں دہشت گردوں کی شکست کی تلافی اور انھیں جرائم جاری رکھنے کی ترغیب دلانے کے لئے کیا گیا ہے۔

  • حزب اللہ دہشتگردوں کے خلاف بر سر پیکار

    حزب اللہ دہشتگردوں کے خلاف بر سر پیکار

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۲

    شام پر امریکہ کی حالیہ جارحیت سے حزب اللہ کے موقف پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔

  • شام پرامریکی جارحیت کی مذمت

    شام پرامریکی جارحیت کی مذمت

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲

    ایران اور شام کی مسلح افواج کے سربراہوں نے شام پر امریکی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملے کا مقصد دہشتگردوں اور ان کے ناکام حامیوں کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔

  • شام پر حملہ امریکہ کی اسٹریٹیجک غلطی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    شام پر حملہ امریکہ کی اسٹریٹیجک غلطی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شام پر امریکی حملے کو اسٹریٹیجک غلطی قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ یورپ نے تکفیریوں کی تقویت کرکے جو غلطی کی ہے امریکہ داعش کی حمایت کرکے اسی غلطی کا اعادہ کر رہا ہے۔

  • شام کی حمایت پر ایران و روس کے صدور کی تاکید

    شام کی حمایت پر ایران و روس کے صدور کی تاکید

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷

    ایران اور روس کے صدور نے شامی عوام کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے میزائل حملے سے صرف دہشت گردوں کو مدد ملی ہے۔

  • امریکہ: شام کے خلاف مزید حملے کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی

    امریکہ: شام کے خلاف مزید حملے کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر شام کے خلاف مزید حملے کئے جائیں گے۔ دوسری جانب امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ رکن نے کہا ہے کہ شام پر میزائل حملہ کرنے کے لئے امریکی صدر کے دلائل ناکافی ہیں کہ جن سے کوئی مطمئن نہیں ہو سکتا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۲ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS