-
ایران کی پارلیمنٹ کی جانب سے شام پر امریکی حملے کی شدید مذمت
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷ایران کی پارلیمنٹ یعنی مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے شام پر امریکی حملے اور اس ملک کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی اداروں کی جانب سے اس جارحیت کا موثر جواب دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام پرامریکی حملہ کھلی جارحیت
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۱مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے شام پرامریکی حملے کو کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے پر تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے سربراہان نے باہمی گفتگو میں شام پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں مزيد تیز کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
شام پر امریکی حملہ خطرناک بدعت ہے، وزیرخارجہ جواد ظریف
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام پر امریکا کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور ایک خطرناک بدعت ہے۔
-
شام پر مزید حملے کی دھمکی
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰امریکا نے شام پر مزید حملے کی دھمکی دی ہے جبکہ شامی حکومت نے کہا ہے کہ امریکی جارحیت واشنگٹن کی اسٹریٹیجک غلطیوں کا تسلسل ہے۔
-
شام پر امریکی حملے سے دہشت گردی مزید پھیلے گی، ایران
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے شام پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے جس سے علاقے میں دہشت گردی اور زیادہ پھیلے گی۔
-
شام پر حملے کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲امریکا کے مختلف شہروں کے باشندوں نے ٹرمپ انتظامیہ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
شام: امریکی اتحادیوں کے حملے میں 200 شہری جاں بحق
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲شام میں انسانی حقوق کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ شام پر امریکی اتحادیوں کے حملے میں 200 سے زائد شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
روس کی جانب سے امریکہ کو انتباہ
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳روس نے شام پرامریکی حملے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکہ کومتنبہ کیا ہے۔
-
شام کے بارے میں برطانوی پاليسيوں کی مذمت
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۹دمشق ميں تعينات برطانیہ کے سابق سفير نے شام كے حوالے سے برطانيہ كی پاليسيوں كو تنقيد كا نشانہ بنایا ہے۔