-
بحران شام کے حل کے لیے، ایران ترکی اور روس کی کوششوں کی حمایت
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے، بحران شام کے حل کے لیے ، ایران، روس اور ترکی کی مشترکہ کوششوں کی ایک بار پھر حمایت کی ہے۔
-
کشتی ڈوبنے سے 12 شامی پناہ گزین جاں بحق
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے کے افسوسناک حادثے میں 5 بچوں سمیت 12 شامی پناہ گزین جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
شام سے متعلق جنیوا پانچ مذاکرات کا آغاز
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳شام سے متعلق جنیوا پانچ مذاکرات باضابطہ طور پر شروع ہو گئے۔
-
شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کی اہمیت پر یورپی یونین کی تاکید
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
شام میں جنگ کا خاتمہ کرنے کے لئے عالمی برادری کی آمادگی
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری، شام میں جنگ کا خاتمہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
امریکی اتحاد کے اقدامات پر شام کا احتجاج
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸شام کی وزارت خارجہ نے شام میں امریکہ کی سرکردگی میں قائم اتحاد کے اقدامات پر احتجاج کیا ہے۔
-
شام: فوجی کارروائی میں 150 دہشتگرد ہلاک
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۹شام کے علاقے جوبرمیں فوجی کارروائی میں 150 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
دہشت گردی کے خاتمے کے بعد باقی معاملات پر بھی بات ہوسکتی ہے، بشار اسد
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴شام کے صدر بشار اسد نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے بعد ملک میں نظام حکومت کی تبدیلی اور ریفرنڈم پر بھی غور کیا جاسکتا ہے۔
-
شام میں مزید امریکی فوجیوں کی تعیناتی
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷امریکی حکومت شام میں اپنے جدید ترین فوجی ساز وسامان ارسال اور مزید ایک ہزار فوجیوں کو تعینات کررہی ہے۔
-
شام، اسرائیل کے مد مقابل
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰امریکہ، اسرائیل اور ان کے حامی عرب ممالک دہشت گردوں کے پشت پناہ ہیں۔