-
شام کے بحران کے حل پر صدر اسد کی تاکید
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام کا بحران دہشت گردوں کے خلاف جنگ اور مذاکرات جیسے متوازی طریقوں سے حل کیا جا سکتا ہے-
-
شامی فورسز کی کارروائی، اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳شامی فورسز کی کارروائی میں ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ ہو گیا ہے
-
شام: ہیومن رائٹس واچ کی جانب سےامریکی بمباری کی مذمت
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶شام میں گذشتہ 4 دنوں میں امریکی بمباری سے85 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل کے حملے پر اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب کا ردعمل
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیت پر شام کی جوابی کارروائی نے صورت حال کو دمشق کے حق میں تبدیل کر دیا۔
-
اسرائیلی وزیر جنگ کی شام کو دھمکی
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹شام میں فوج کی جانب سے اسرائیل کا ایک جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے بعد صیہونی حکومت کے وزیر جنگ لیبرمین نے شام کے ایئرڈیفنس سسٹم کو تباہ کر دینے کی دھمکی دی ہے-
-
شام پر بمباری جاری رکھنے پر نتن یاہو کی تاکید
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت، شام پر بمباری بدستور جاری رکھے گی۔
-
ایران کی جانب سےشام میں فضائی حملے کی مذمت
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شامی شہر حلب کی مسجد میں نمازیوں پر فضائی حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیل کا طیارہ مارگرایا
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸شام کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ اس کے ایئر ڈیفنس یونٹ نے صوبہ حمص کے شہر پالمیرا کے قریب اسرائیل کا ایک جنگی طیارہ مار گرایا ہے۔
-
شام کے سیکورٹی اور سیاسی حالات
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۷خصوصی رپورٹ - اندازجہاں
-
شام سے متعلق صلح مذاکرات کے ناکام ہوجانے کی بابت انتباہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن دی میستورا نے شام کی جنگ کے ساتویں سال میں داخل اور صلح مذاکرات کے ناکام ہوجانے کی بابت خبردار کیا ہے۔