SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • ایران: دمشق میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    ایران: دمشق میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے شام کے دارالحکومت دمشق میں دہشتگردوں کی جانب سے خودکش حملے بالخصوص زائرین پر ہولناک کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • امریکہ بحران کھڑا کرنے میں ماہر ہے، شامی صدر کا بیان

    امریکہ بحران کھڑا کرنے میں ماہر ہے، شامی صدر کا بیان

    Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۸

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکیوں کو بحران و بدامنی پیدا کرنے میں مہارت حاصل ہے اور وہ یہ بھی بخوبی جانتے ہیں کہ کس طرح سے تباہی پھیلائی جا سکتی ہے۔

  • مشرقی حلب میں شامی فوج نے پوزیشنیں مستحکم بنالیں

    مشرقی حلب میں شامی فوج نے پوزیشنیں مستحکم بنالیں

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱

    شامی فوج نے ملک کے شمالی صوبے حلب کے مشرقی علاقوں پر اپنا کنٹرول مضبوط بناتے ہوئے مشرقی حلب کے بہت سے قصبوں اور دیہاتوں میں مکمل طور پر امن بحال کر دیا ہے۔

  • شام اورعراق میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت

    شام اورعراق میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۶

    کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی عالمی تنظیم (OPCW) میں تعینات ایرانی سفیر نے شام اور عراق میں دہشتگردوں کی جانب سے مہلک کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • دہشت گرد گروہ شام میں قیام امن میں رکاوٹ ہیں، ترک وزیر اعظم

    دہشت گرد گروہ شام میں قیام امن میں رکاوٹ ہیں، ترک وزیر اعظم

    Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹

    ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ علاقے کے ملکوں کے لئے مشترکہ خطرہ شمار ہوتے ہیں۔

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی

    Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے مشرقی حلب میں اسٹریٹیجک علاقے الصلمہ اور دو قصبوں کو آزاد کرالیا ہے۔

  • شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

    شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

    Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴

    شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور دمشق کے مضافات کے کئی شہر بھی تکفیری دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد ہو گئے ہیں۔

  • شام کاجنگی طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے گر کرتباہ

    شام کاجنگی طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے گر کرتباہ

    Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۱

    شام نے ترکی کی سرحد کے قریب اپنے ایک جنگی طیارے کے گرنے کی تصدیق کی ہے۔

  • شام امن مذاكرات كا اگلا دور

    شام امن مذاكرات كا اگلا دور

    Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۷

    شامی حکومت اور مخالف گروہوں کے درمیان 8 مہینے تعطل کے بعد جنیوا میں امن مذاکرات کا اگلا دور رواں مہينے كے آخر ميں ہوگا۔

  • داعشیوں کے عراق سے شام فرار ہونے کی کوشش ناکام

    داعشیوں کے عراق سے شام فرار ہونے کی کوشش ناکام

    Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴

    عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے داعشی دہشت گردوں کی شام فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا: سید عباس عراقچی

    اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا: سید عباس عراقچی

    ۱۵ minutes ago
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS