-
شام میں 650 دہشت گردوں کی ہلاکت
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶شامی فوج نے تادف کے علاقے میں ساڑھے چھے سو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
شامی فوج کی الباب کے قریب تک پیشقدمی
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴شامی فوج، دہشت گردوں کے مقابلے میں پیشقدمی کرتے ہوئے الباب کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
شامی اور ترک فوجوں کے درمیان جھڑپ
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۷شام اور ترکی کے سرحدی علاقے میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
-
ترک سرحد سے دہشت گردوں کے شام اور عراق جانے کا اعتراف
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے ترجمان نے ترکی کی سرحد سے عراق اور شام میں دہشت گردوں کے داخل ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
بشار اسد کی نظر میں شام میں امن کے طریقے
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹شام کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف مہم، دہشت گردی کی حمایت سے دستبرداری اور شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات کو اس ملک میں امن کے قیام کے طریقوں سے تعبیر کیا ہے۔
-
شام: داعش کے ٹھکانوں پر بمباری
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۸شامی فضائیہ کے طیاروں نے دمشق کے مشرق میں دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر انھیں تباہ کر دیا۔
-
شام کی تعمیرنو کے عمل میں یورپییونین کی شمولیت کے بارے میں بشار اسد کی مشروط آمادگی
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کی تعمیرنو میں یورپی یونین کی شرکت پر مشروط آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی پیشقدمی
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳شام کی فوج نے ملک کے شمالی اور مشرقی حصوں میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے داعش کے مقابلے میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے
-
شام میں بری فوج اتارنے کی حمایت
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۷امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر نے شام میں امریکہ کی بری فوج بھیجنے کی حمایت کی ہے
-
شام میں دہشت گردوں کے زیرقبضہ علاقوں میں سیکڑوں فرانسیسی بچوں کی موجودگی
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۱سیکڑوں فرانسیسی بچے شام میں دہشت گردوں کے زیر قبضہ علاقوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں -