SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  •  اقتدار سے ہٹنے یا نہ ہٹنے کا فیصلہ ،عوام کے ووٹوں سے ہوگا، شام کے صدر بشاراسد

    اقتدار سے ہٹنے یا نہ ہٹنے کا فیصلہ ،عوام کے ووٹوں سے ہوگا، شام کے صدر بشاراسد

    Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵

    شام کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے اقتدار سے ہٹنے یا نہ ہٹنے کا فیصلہ ، بیلٹ باکس میں ڈالے جانےوالے عوامی ووٹوں کے ذریعے ہوگا -

  • آستانہ مذاکرات کی اہمیت پر تاکید

    آستانہ مذاکرات کی اہمیت پر تاکید

    Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان جاری کرکے قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں مجوزہ مذاکرات کو شام کے بحران کے حل کی جانب ایک اہم قدم قراردیا ہے

  • شام میں حزب اللہ کی موجودگی پر تاکید

    شام میں حزب اللہ کی موجودگی پر تاکید

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳

    حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ وہ شام میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہو جانے تک وہاں موجود رہے گی

  • حمص میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    حمص میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶

    شامی فوج نے حمص میں اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے داعش کے تیس سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے -

  • دمشق کے مضافاتی علاقے وادی بردی کے بہت سے دیہات دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    دمشق کے مضافاتی علاقے وادی بردی کے بہت سے دیہات دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹

    شامی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے وادی بردی میں پیشقدمی کرتے ہوئے اس علاقے کے متعدد دیہاتوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا-

  • شام کے بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا: جواد ظریف

    شام کے بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا: جواد ظریف

    Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ سب کو اس بات کو سمجھنا چاہئے کہ شام کے مسئلے کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا-

  • شام میں جنگ بندی اور حلب کی آزادی، قیام امن کے لئے دو اہم اقدام

    شام میں جنگ بندی اور حلب کی آزادی، قیام امن کے لئے دو اہم اقدام

    Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شام میں جنگ بندی اور حلب کی آزادی کو قیام امن کے لئے دو اہم قدم قرار دیا ہے-

  • شام کے بحران کے حل پر ایران کی تاکید

    شام کے بحران کے حل پر ایران کی تاکید

    Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر اس سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے جو شامی عوام کے حقیقی مطالبات کو پورا کرتا ہو

  • شام  کے بارے میں ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    شام کے بارے میں ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام سے متعلق ہونے والے مذاکرات کے پروگرام پر تبادلہ خیال کیا ہے

  • شام میں دہشت گردوں کو کاری ضرب لگی ہے: روسی حکام

    شام میں دہشت گردوں کو کاری ضرب لگی ہے: روسی حکام

    Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶

    روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ شام کی فوج نے روس کی فضائیہ اور بحریہ کے تعاون سے دہشت گردوں کو کاری ضرب لگائی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱ hour ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS