-
شام کے سیکڑوں عام شہریوں کی شہادت، شام پر ترکی کے حملے کا نتیجہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵شام سے متعلق انسانی حقوق کے مرکز نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حلب کے مضافاتی علاقوں میں گذشتہ دو مہینوں کے دوران شام کے کم کم از کم دو سو انچاس عام شہری ترکی کے حملوں میں مارے گئے ہیں -
-
شامی علاقوں پر ترکی کے حملوں میں عام شہری مارے جا رہے ہیں
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران شام کے شمالی صوبے حلب میں واقع الباب شہر نیز تادف اور بزاعہ قصبوں پر ترکی کے حملوں میں کم سے کم 250 عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
داعشی دہشت گردوں کی شام سے پاکستان واپسی
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸داعشی دہشت گردوں کی شام سے پاکستان واپسی
-
شامی فوج کی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵شامی فوج نے صوبے قنیطرہ میں اپنے ایک ٹھکانے تک دوبارہ رسائی حاصل کرنے کے لئے جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
رقہ کے 100 سے زائد علاقے آزاد، سیکڑوں داعشی دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳شام کی ڈیموکریٹک فورس کے جوانوں نے شمالی شہر رقہ کے سو سے زائد نواحی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
شام میں حزب اللہ کے اقدامات کی تعریف
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵لبنان کے صدر میشل عون نے شام میں حزب اللہ کے کردار کی تعریف کی ہے-
-
صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کی جائے، شام کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۵شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام الگ الگ خطوط میں شام کی سرزمین پر حملہ کرنے کی بنا پر صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دمشق کے فوجی ہوائی اڈے پر حملہ، شامی فوج کا صیہونی حکومت کو انتباہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳شام کی مسلح افواج نے دمشق کے المزہ فوجی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس حکومت کو اس کھلی جارحیت کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
شام میں خودکش حملہ متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقے "کفرسوسه " میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے ۔
-
سعودی عرب کا تیارکردہ کیمیاوی مواد برآمد
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۰شام- حلب سے سعودی عرب کا تیار کردہ کیمیاوی مواد برآمد - 11 جنوری 2017