SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام اور روس کے درمیان دفاعی تعاون کی اہمیت پر تاکید

    شام اور روس کے درمیان دفاعی تعاون کی اہمیت پر تاکید

    Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸

    شام کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اپنے ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روسی فضائیہ کی مدد جاری رہنے کی درخواست کی ہے-

  • شام: حلب سے سعودی عرب کا تیار کردہ کیمیائی مواد برآمد

    شام: حلب سے سعودی عرب کا تیار کردہ کیمیائی مواد برآمد

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵

    شامی فوج نے حلب کے قدیمی علاقے میں دہشت گردوں کے ہتھیاروں کے گودام سے سعودی عرب کا تیار کردہ کیمیائی مواد برآمد کیا ہے۔

  • امریکی اتحاد نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کچھ نہیں کیا: روس

    امریکی اتحاد نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کچھ نہیں کیا: روس

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶

    روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں قائم داعش مخالف اتحاد نے شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کسی بھی قسم کا مثبت کردار ادا کرنے کے بجائے، بحران اور جھڑپوں میں شدت پیدا کی ہے۔

  • شام کے بارے میں سلامتی کونسل پر روس کی تنقید

    شام کے بارے میں سلامتی کونسل پر روس کی تنقید

    Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳

    اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے بعض اراکین بدستور شام میں جنگ کو ہوا دے رہے ہیں-

  • شام کے شہر حماہ کے مضافاتی علاقے میں یورپی ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ برآمد

    شام کے شہر حماہ کے مضافاتی علاقے میں یورپی ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ برآمد

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴

    شام کے خبری ذرائع نے شام کے شہر حماہ کے ایک بڑے گودام میں، یورپی ساختہ متعدد کیلیبر کے ایٹی ون مارٹر گولے اور اسی طرح فرانسیسی ساختہ سکسٹی ایٹ کیلیبر کے پینتالیس میزائل، بر آمد ہونے کی خبر دی ہے۔

  • شام کے بحران کے سلسلے میں ایران کا موقف حقیقت پسندانہ ہے: بہرام قاسمی

    شام کے بحران کے سلسلے میں ایران کا موقف حقیقت پسندانہ ہے: بہرام قاسمی

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸

    ایران کی وزرارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے شام کے بحران کے آغاز سے ہی اس سلسلے میں عاقلانہ اور حقیقت پسندانہ موقف اختیار کیا ہے۔

  • شام: حلب کے مضافاتی شہر اعزاز میں خوفناک بم دھماکہ پچاس جاں بحق

    شام: حلب کے مضافاتی شہر اعزاز میں خوفناک بم دھماکہ پچاس جاں بحق

    Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴

    شام کے شمالی شہر حلب کے مضافات میں ایک کار بم دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔

  • امریکی اتحاد کے ہوائی حملے میں متعدد شامی شہری جاں بحق

    امریکی اتحاد کے ہوائی حملے میں متعدد شامی شہری جاں بحق

    Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷

    شام کے شمالی شہر رقہ کے قریبی علاقے میں امریکی اتحاد کے طیاورں کے حملے میں ایک بار پھر متعدد عام شہری مارے گئے ہیں۔

  • شام کی جانب سے روسی فضائیہ کی مدد جاری رہنے پر تاکید

    شام کی جانب سے روسی فضائیہ کی مدد جاری رہنے پر تاکید

    Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۹

    شامی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اپنے ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روسی فضائیہ کی مدد جاری رہنے کی اپیل کی ہے-

  • پالمیرا میں شامی فوج کا دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ

    پالمیرا میں شامی فوج کا دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ

    Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹

    شامی فوج نے جنوب مغربی شہر پالمیرا میں داعش کے بہت سے دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۴ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS