SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • فرانس کی جانب سے شام میں قیام امن پر تاکید

    فرانس کی جانب سے شام میں قیام امن پر تاکید

    Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵

    فرانس کے پارلیمانی وفد نے شام میں قیام امن کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے اس ملک کو انسانی تمدن کا گہوارہ قرار دیا ہے-

  • دہشت گردوں کو شام ترک کردینا چاہئے : بروجردی

    دہشت گردوں کو شام ترک کردینا چاہئے : بروجردی

    Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹

    ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے شام سے دہشت گردوں کے جلد سے جلد انخلاء پر تاکید کی ہے-

  • شام کے صوبہ لاذقیہ میں دہشت گردانہ کار بم دھماکہ، درجنوں عام شہری جاں بحق اور زخمی

    شام کے صوبہ لاذقیہ میں دہشت گردانہ کار بم دھماکہ، درجنوں عام شہری جاں بحق اور زخمی

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱

    شام کے مغربی صوبے لاذقیہ میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸

    شامی فوج نے داعش کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے حمص میں مزید دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

  • شام کو کامیابیاں، ایران کی حمایت کے سبب حاصل ہوئی ہیں: بشار اسد

    شام کو کامیابیاں، ایران کی حمایت کے سبب حاصل ہوئی ہیں: بشار اسد

    Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام کی حکومت کو حال ہی میں حاصل ہونے والی کامیابیاں، ایران کی بے دریغ حمایت کی بدولت حاصل ہوئی ہیں۔

  • ایران کا پارلیمانی وفد شام کے دورے پر روانہ

    ایران کا پارلیمانی وفد شام کے دورے پر روانہ

    Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سنئیر اراکین پر مشتمل ایک وفد شام کے اہم دورے پر دمشق روانہ ہوگیا ہے۔

  • امریکہ کا شام میں عام شہریوں کے قتل عام کا اعتراف

    امریکہ کا شام میں عام شہریوں کے قتل عام کا اعتراف

    Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲

    امریکی فوج نے اپنے لڑاکا طیاروں کے حملوں میں، شام کے دسیوں شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے-

  • دہشت گردی کے خلاف شامی عوام کی جدوجہد اقوام عالم کے فائدے میں ہے: مفتی شام

    دہشت گردی کے خلاف شامی عوام کی جدوجہد اقوام عالم کے فائدے میں ہے: مفتی شام

    Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰

    شام کے مفتی نے کہا ہے کہ شامی قوم نے گذشتہ چھ برسوں میں دہشت گردانہ حملوں کے مقابلے میں استقامت کرکے علاقے اور دنیا کی سلامتی اور استحکام کا دفاع کیا ہے-

  • شام- امریکی ساختہ ہتھیار اورگولہ بارود دریافت

    شام- امریکی ساختہ ہتھیار اورگولہ بارود دریافت

    Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۵

    شامی سیکورٹی فورسس نے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مالیات کے امریکی ہتھیار دریافت کئے ہیں۔

  • امریکہ، اسرائیل اور اس کے عرب اتحادی بدامنی کے ذمہ دار ہیں، شامی مفتی اعظم

    امریکہ، اسرائیل اور اس کے عرب اتحادی بدامنی کے ذمہ دار ہیں، شامی مفتی اعظم

    Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱

    شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ مغرب نے جنگ مسلط کرکے بزعم خویش شام کو سزا دینے کی کوشش کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۴ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS