SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ اورشامی دھڑوں کے درمیان مذکرات پر زور

    دہشت گردی کے خلاف جنگ اورشامی دھڑوں کے درمیان مذکرات پر زور

    Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷

    ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور قومی اتفاق رائے کے حصول کے لئے شامی دھڑوں کے درمیان مذکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران اور شام کے وزرائے خارجہ نے شام کی تازہ ترین صورتحال اور جنگ بندی پر بات چیت کی ہے-

  • شام میں جنگ بندی کے حق میں قرارداد پاس کرنے کا مطالبہ

    شام میں جنگ بندی کے حق میں قرارداد پاس کرنے کا مطالبہ

    Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴

    اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویتالی چورکن نے سلامتی کونسل سے، شام میں جنگ بندی کے حق میں قرارداد پاس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یورپی یونین کی جانب سے شام میں جنگ بندی کا خیرمقدم

    یورپی یونین کی جانب سے شام میں جنگ بندی کا خیرمقدم

    Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵

    یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے شام میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • شام کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر آئیں گے

    شام کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر آئیں گے

    Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۰

    شام کے وزیر خارجہ "ولید المعلم" محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لیے ہفتے کے دن تہران آئیں گے۔

  • شام میں فائر بندی پر عمل درآمد شروع

    شام میں فائر بندی پر عمل درآمد شروع

    Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵

    شام میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات سے فائر بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔

  • امریکہ شام میں دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے: روسی وزیر خارجہ کا الزام

    امریکہ شام میں دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے: روسی وزیر خارجہ کا الزام

    Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں امریکہ کی عدم دلچسپی اس کو ثابت کرتی ہے امریکہ، شام میں دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے۔

  • نئی پابندیوں سے روس امریکہ تعلقات متاثر ہوں گے: روس

    نئی پابندیوں سے روس امریکہ تعلقات متاثر ہوں گے: روس

    Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸

    روس کے کرملن ہاؤس نے نئی امریکی پابندیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان پابندیوں سے روس امریکہ تعلقات متاثر ہوں گے۔

  • شام کا بحران پوری دنیا کے لئے سنگین خطرہ ہے: اقوام متحدہ کے نئے سکریٹری جنرل کا بیان

    شام کا بحران پوری دنیا کے لئے سنگین خطرہ ہے: اقوام متحدہ کے نئے سکریٹری جنرل کا بیان

    Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵

    اقوام متحدہ کے نومنتخب سکریٹری جنرل نے شام کے بحران کو پوری دنیا کے لئے ایک کینسر سے تعبیر کیا ہے

  • امریکہ کے جنگی طیاروں نے کم سے کم بائیس عام شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کر دیا

    امریکہ کے جنگی طیاروں نے کم سے کم بائیس عام شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کر دیا

    Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵

    داعش مخالف امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی علاقے پر بمباری کر کے کم از کم بائیس عام شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۵ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS