SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • پاکستانی میڈیا کا منفی کردار

    پاکستانی میڈیا کا منفی کردار

    Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۹

    شام کے شہرحلب میں تکفیری دہشتگرد عناصر کی بدترین شکست کے بعد پاکستان میں میڈیا کا کردار حقائق کے برعکس اور منفی نظرآتا ہے۔

  • عراق، بحران شام کے حل میں ثالثی کے لیے تیار

    عراق، بحران شام کے حل میں ثالثی کے لیے تیار

    Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۹

    عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحران شام کے حل میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔

  • دہشت گردوں کو اسلحے کی فراہمی کے تعلق سے روس  نے امریکہ کو خبردارکیا

    دہشت گردوں کو اسلحے کی فراہمی کے تعلق سے روس نے امریکہ کو خبردارکیا

    Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳

    روس نے ایک بار پھر میں شام میں دہشت گردوں کو جدید ترین اسلحے کی فراہمی اور اس کے نتائج کی بابت امریکہ کو سخت متبنہ کیا ہے۔

  • شامی صدر کی محافظوں کے بغیر سڑکوں پر عوام سے ملاقات

    شامی صدر کی محافظوں کے بغیر سڑکوں پر عوام سے ملاقات

    Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۵

    حال ہی میں ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے کہ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد اپنی ذاتی گاڑی میں محافظوں کے بغیر ایک سڑک پر لوگوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔

  • شامی سرحد کے قریب ترک فوج کی نقل و حرکت میں اضافہ

    شامی سرحد کے قریب ترک فوج کی نقل و حرکت میں اضافہ

    Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶

    شام کی سرحد کے قریب ترک فوج کی نقل و حرکت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔

  • شام میں حکومت کی جانب سے سیکڑوں مسلح عناصر کو معافی

    شام میں حکومت کی جانب سے سیکڑوں مسلح عناصر کو معافی

    Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۵

    شام کی حکومت نے صوبے درعا میں پانچ سو دس مسلح دہشت گرد اور شرپسند عناصر کو عام معافی دیئے جانے سے اتفاق کر لیا۔

  • حمص میں شامی فوج کی کامیاب کارروائی، چالیس سے زائد دہشت گرد ہلاک

    حمص میں شامی فوج کی کامیاب کارروائی، چالیس سے زائد دہشت گرد ہلاک

    Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷

    شامی فوج نے شہر حمص کے مضافات میں دہشت گردوں کے حملوں کو پسپا کرتے ہوئے متعدد دیہاتوں کو آزاد کرا لیا ہے، اس کارروائی میں چالیس سے زائد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔

  • حلب کی آزادی میں روس، شام کا اصل حامی: بشار اسد

    حلب کی آزادی میں روس، شام کا اصل حامی: بشار اسد

    Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۶

    شام کے صدر بشار اسد نے دہشتگردوں کے قبضے سے حلب شہر کی آزادی کے سلسلے میں روس کو شام کا اصل حامی قرار دیا ہے۔

  • شام میں امریکی پالیسیاں ناکام ہو گئی ہیں: جان کیری کا اعتراف

    شام میں امریکی پالیسیاں ناکام ہو گئی ہیں: جان کیری کا اعتراف

    Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶

    امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے اعتراف کیا ہے کہ وہ شام میں اپنے ملک کی پالیسیوں کے نتیجہ خیز ہونے سے مایوس ہو چکے ہیں۔

  • شام کا شہر حلب ، دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد، عوام میں جشن کا سماں

    شام کا شہر حلب ، دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد، عوام میں جشن کا سماں

    Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵

    شام کے شمالی شہر حلب کے عوام نے دہشت گردوں کے قبضے سے اس شہر کی مکمل آزادی اور اسے دہشت گردوں کے وجود سے پاک کرنے کے اعلان کے بعد سڑکوں پر نکل کر جشن منایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۶ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS