SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • حلب کی کامیابی نے امریکی اور مغربی منصوبے پر پانی پھیر دیا، شامی وزیراعظم

    حلب کی کامیابی نے امریکی اور مغربی منصوبے پر پانی پھیر دیا، شامی وزیراعظم

    Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۹

    شام کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ حلب میں شامی افواج کی فتح کے بعد مغربی اور امریکی سازشیں ناکام ہو گئی ہیں۔

  • امریکہ اور روس کے درمیان تعاون جاری رہنا چاہئے: بان کی مون

    امریکہ اور روس کے درمیان تعاون جاری رہنا چاہئے: بان کی مون

    Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں پائے جانے والے تمام تر اختلافات کے باوجود امریکہ اور روس کے درمیان تعاون جاری رہنے کی ضرورت ہے۔

  • ایران ، روس اور ترکی کی شام کی ارضی سالمیت پر تاکید

    ایران ، روس اور ترکی کی شام کی ارضی سالمیت پر تاکید

    Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو میں ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی مذاکرات میں بحران شام کے خاتمے کے لئے سیاسی مذاکرات کی ضرورت پر تاکید کی گئی ہے۔

  • دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں ایران روس کے ساتھ کھڑا ہے: جواد ظریف

    دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں ایران روس کے ساتھ کھڑا ہے: جواد ظریف

    Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ جنگ کے لیے دنیا کے مختلف ممالک کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی کا جذبہ موجود ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شام: الرداد کا علاقہ داعش کے قبضے سے آزاد

    شام: الرداد کا علاقہ داعش کے قبضے سے آزاد

    Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶

    شامی فوج نے اپنے ملک کے مغربی صوبے حمص کے شہر تدمر کے جنوب مغربی علاقے الرداد کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال

    ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال

    Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے سربراہوں نے پیر کے روز ٹیلی فونی گفتگو میں شامی عوام کی حمایت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • کیمیائی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کی تنظیم کو حکومت شام نے دستاویزات پیش کر دیں

    کیمیائی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کی تنظیم کو حکومت شام نے دستاویزات پیش کر دیں

    Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸

    حکومت شام نے دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیار استعمال کئے جانے کی دستاویز اور ثبوت، عالمی ادارے او پی سی ڈبلیو کو پیش کر دیئے۔

  • شام: حمص کے فوجی اڈے پر داعش کا حملہ ناکام

    شام: حمص کے فوجی اڈے پر داعش کا حملہ ناکام

    Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷

    شامی فوج نے حمص کے مشرق میں ٹی فور فوجی اڈے پر داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

  • شام کے امور میں روسی صدر کے خصوصی ایلچی کا دورہ ایران

    شام کے امور میں روسی صدر کے خصوصی ایلچی کا دورہ ایران

    Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۰

    شام کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک تحقیقات کے مرکز کے سربراہ سے علاقے کے حالات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔

  • شام: تدمر میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    شام: تدمر میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۰

    مغربی شام میں داعش کے خلاف فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے-

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۷ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS